Results 1 to 2 of 2

Thread: گارلک کریلا کڑاہی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking گارلک کریلا کڑاہی

    گارلک کریلا کڑاہی

    اجزاء:کریلے1/2کلو،کٹا لہسن 1/4کپ،چاٹ مصالØ+ہ ایک کھانے کا چمچ،سوپ سٹاک دو کھانے Ú©Û’ چمچ، کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ تین سے چار عدد،ٹماٹر تین سے چار عدد،لمبائی میں Ú©Ù¹ÛŒ ادرک ایک کھانے کا چمچ،تیل1/4Ú©Ù¾ ترکیب: کریلے چھیل کر کاٹیں اور نمک ملا کر اچھی طرØ+ دھو لیں۔کٹالہسن اور چاٹ مصالØ+Û’ میں تھوڑا سا سوپ سٹاک ملا کر کریلوں میں بھرد یں۔ایک پین میں تیل گرم کر Ú©Û’ کریلے ڈالیں اور ÚˆÚ¾Ú© کر دس منٹ ہلکی آنچ پر پکا لیں۔اُسی کڑاہی میں زیرہ اور Ú©Ù¹Û’ ٹماٹر پانچ منٹ پکائیں،پھر ہری مرچ،کُٹی لال مرچ اور باقی سوپ سٹاک ملائیں۔اب کڑاہی میں بھنے ہوئے کریلے ڈال کر مزید پکائیں۔کریلا کڑاہی تیار ہے،لمبائی میں Ú©Ù¹ÛŒ ادرک سے گارنش کر Ú©Û’ سرو کریں۔
    2gvsho3 - گارلک کریلا کڑاہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گارلک کریلا کڑاہی

    2gvsho3 - گارلک کریلا کڑاہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •