Results 1 to 2 of 2

Thread: گارلک کریلا کڑاہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking گارلک کریلا کڑاہی

    گارلک کریلا کڑاہی

    اجزاء:کریلے1/2کلو،کٹا لہسن 1/4کپ،چاٹ مصالحہ ایک کھانے کا چمچ،سوپ سٹاک دو کھانے کے چمچ، کُٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ تین سے چار عدد،ٹماٹر تین سے چار عدد،لمبائی میں کٹی ادرک ایک کھانے کا چمچ،تیل1/4کپ ترکیب: کریلے چھیل کر کاٹیں اور نمک ملا کر اچھی طرح دھو لیں۔کٹالہسن اور چاٹ مصالحے میں تھوڑا سا سوپ سٹاک ملا کر کریلوں میں بھرد یں۔ایک پین میں تیل گرم کر کے کریلے ڈالیں اور ڈھک کر دس منٹ ہلکی آنچ پر پکا لیں۔اُسی کڑاہی میں زیرہ اور کٹے ٹماٹر پانچ منٹ پکائیں،پھر ہری مرچ،کُٹی لال مرچ اور باقی سوپ سٹاک ملائیں۔اب کڑاہی میں بھنے ہوئے کریلے ڈال کر مزید پکائیں۔کریلا کڑاہی تیار ہے،لمبائی میں کٹی ادرک سے گارنش کر کے سرو کریں۔
    2gvsho3 - گارلک کریلا کڑاہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: گارلک کریلا کڑاہی

    2gvsho3 - گارلک کریلا کڑاہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •