Results 1 to 2 of 2

Thread: بی نٹ بٹر پارفے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking بی نٹ بٹر پارفے

    بی نٹ بٹر پارفے

    اجزاء: کریم1-1/2کپ،چینی دو کھانے کے چمچ،سادہ پی نٹ 1/4کپ،ونیلا یا چاکلیٹ پڈنگ دو کپ،پی نٹ کوکیز چھ عدد ترکیب: ایک پیالے میں ایک کپ کریم اور چینی اچھی طرح پھینٹیں۔الگ پیالے میں پی نٹ بٹر اور باقی کریم پھینٹ لیں۔اب اس میں پھینٹی ہوئی کریم سپیٹلا کی مدد سے ملائیں۔سرونگ گلاس میں ونیلا یا چاکلیٹ پڈنگ اور کریم والے آمیزے کی تہیں لگائیں اور ڈھک کر فریج میں خوب ٹھنڈا کریں۔سرو کرنے سے پہلے پارفے،پی نٹ کوکیز کے چورے سے گارنش کر لیں۔
    2gvsho3 - بی نٹ بٹر پارفے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بی نٹ بٹر پارفے

    2gvsho3 - بی نٹ بٹر پارفے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •