Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھ

    پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھی برابر+
    491289 37684531 - پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھ

    پاکستان اور جنوبی افریقن ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی ہوگیا، سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔

    بینوئی میں جنوبی افریقن ویمن ٹیم نے 6 وکٹوں پر 265 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ٹیم بھی 9 وکٹوں پر 265 رنز بنا سکی اوریوں یہ میچ ٹائی ہو گیا۔جویریہ خان نے چوہتر اور عالیہ ریاض نے اکہتر رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ ویمن آف دی میچ عالیہ ریاض نے دو شکار کئے۔ آئی سی سی چیمپئن شپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔
    2gvsho3 - پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیری

    2gvsho3 - پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمن ٹیموں کا تیسرا ون ڈے ٹائی، سیریز بھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •