Ùٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کامیاب
Ùٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی Ù†Û’ برائٹن Ú©Ùˆ چار ایک Ú©ÛŒ شکست سے دوچار کر Ú©Û’ مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز Ø+اصل کر لیا، بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا اور خوب ÛÙ„Û Ú¯Ù„Û Ûوا۔
امیکس سٹیڈٰیم میں Ùٹبال کا بڑا مقابلÛØŒ مانچسٹر سٹی اور برائٹن Ú©ÛŒ ٹیمیں اÙÙ† ایکشن Ûوئیں۔ سرÙÛرست ٹیم Ú©Û’ خلا٠ستائیسویں منٹ مرے Ú©Û’ گول Ù†Û’ میچ Ú©Ùˆ سنسنی خیز بنا دیا، آگیرو Ù†Û’ Ø+ساب چکتا کیا۔ دس منٹ بعد سٹی کا ایک اور Ø+Ù…Ù„Û Ú©Ø§Ù…ÛŒØ§Ø¨ Ûوا، دو ایک Ú©Û’ اسکور پر Ù¾Ûلا Ûا٠ختم Ûوا۔
تریسٹھویں اور پھر بÛترÛویں منٹ پر گول Ù†Û’ مانچسٹر سٹی Ú©Ùˆ چار ایک Ú©ÛŒ جیت دلا دی۔ سیزن Ú©Û’ آخری میچ میں مانچسٹر سٹی اٹھانوے پوائنٹ Ú©Û’ ساتھ ٹاپ پر، لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئی۔ بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا، خوب ÛÙ„Û Ú¯Ù„Û Ûوا۔
ادھر Ù…Ø+مد صلاØ+ Ú©ÛŒ ٹیم لیور پول اپنا آخری میچ جیتنے Ú©Û’ باوجود ٹائٹل اپنے نام Ù†Û Ú©Ø± سکی، ستانوے پوائنٹس Ú©Û’ ساتھ دوسرے نمبر پر رÛی۔