Results 1 to 2 of 2

Thread: فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کا

    فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کامیاب
    491313 57306340 - فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کا

    فٹبال پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے برائٹن کو چار ایک کی شکست سے دوچار کر کے مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا، بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا اور خوب ہلہ گلہ ہوا۔

    امیکس سٹیڈٰیم میں فٹبال کا بڑا مقابلہ، مانچسٹر سٹی اور برائٹن کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوئیں۔ سرفہرست ٹیم کے خلاف ستائیسویں منٹ مرے کے گول نے میچ کو سنسنی خیز بنا دیا، آگیرو نے حساب چکتا کیا۔ دس منٹ بعد سٹی کا ایک اور حملہ کامیاب ہوا، دو ایک کے اسکور پر پہلا ہاف ختم ہوا۔
    تریسٹھویں اور پھر بہترہویں منٹ پر گول نے مانچسٹر سٹی کو چار ایک کی جیت دلا دی۔ سیزن کے آخری میچ میں مانچسٹر سٹی اٹھانوے پوائنٹ کے ساتھ ٹاپ پر، لگاتار دوسری بار چیمپئن بن گئی۔ بڑی جیت کا بڑا جشن منایا گیا، خوب ہلہ گلہ ہوا۔
    ادھر محمد صلاح کی ٹیم لیور پول اپنا آخری میچ جیتنے کے باوجود ٹائٹل اپنے نام نہ کر سکی، ستانوے پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
    2gvsho3 - فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے می

    2gvsho3 - فٹبال پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی مسلسل دوسری بار چیمپئن بننے میں کا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •