Results 1 to 2 of 2

Thread: آیوڈین کی ضرورت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel آیوڈین کی ضرورت

    آیوڈین کی ضرورت
    23302 99189280 - آیوڈین کی ضرورت
    Ù…Ø+مد شاہد
    آیوڈین ایک ضروری جزو ہے جو زیادہ تر سمندر سے Ø+اصل ہونے والی غذاؤں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جسم میں ایسے کام کرتا ہے جیسے ٹنکچر آیوڈین شفاخانوں میں۔ یہ کیڑوں Ú©Ùˆ مارتا ہے، زخموں Ú©Ùˆ صاف کرتا ہے، پیپ Ù¾Ú‘Ù†Û’ Ú©Ùˆ روکتا ہے۔ یہ انسانی جسم میں پولیس افسر کا کام دیتا ہے۔ چوروں Ú©Ùˆ پکڑتا ہے، ڈاکوؤں Ú©Ùˆ سزا دیتا ہے۔ بوڑھوں، جوانوں، بچوں، عورتوں غرض سب Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔ Ø+املہ عورتوں Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ خاص ضرورت ہوتی ہے۔ یہ قوت مدافعت Ú©Ùˆ مؤثر بنانے کا اہم ذریعہ ہے۔ جن لوگوں Ú©Û’ بدن میں آیوڈین Ú©Ù… ہوتا ہے وہ آئے دن بیمار رہتے ہیں۔ سمندر Ú©Û’ کنارے رہنے والوں میں آیوڈین زیادہ پایا جاتا ہے کیونکہ وہ سمندری غذائیں زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ آیوڈین تھائی رائیڈ گلینڈ Ú©Û’ ٹھیک طور پر کام کرنے Ú©Û’ لیے ضروری ہے۔یہ گلینڈ جسم میں بہت سے اہم افعال سرانجام دیتا ہے۔ ان میں نظام انہضام، ہڈیوں Ú©ÛŒ صØ+ت، قوتِ مدافعت اور مرکزی اعصابی نظام Ú©ÛŒ نمو شامل ہیں۔ گردن میں موجود تھائی رائیڈ گلینڈ میں 70 سے 80 فیصد آیوڈین ہوتی ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ خون، اووری، اور دوسرے اعضا میں پائی جاتی ہے۔ مغربی ممالک میں آیوڈین Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ کا مسئلہ بہت Ú©Ù… ہے لیکن بہت سے ترقی پذیر ممالک میں یہ ایک عام مسئلہ ہے، جس سے صØ+ت Ú©Û’ کئی دیگر مسائل جنم لیتے ہیں۔ اس گلینڈ میں اہم جزو آیوڈین دماغی کام کرنے میں مدد دیتا ہے۔ نئی تدابیر کا سوچنا سکھاتا ہے۔ ہمت اور Ø+وصلہ پیدا کرتا ہے۔ قد بڑھاتا ہے، ذہانت اور Ø+افظہ تیر کرتا ہے۔ آیوڈین مندرجہ ذیل اشیا میں پایا جاتا ہے۔ سمندری مچھلی، چائنا گراس، انناس، سمندر Ú©Û’ اندر ہونے والی گھاس، کاہی، پتے والی گوبھی، لہسن، بکری کا دودھ وغیرہ۔ آیوڈین والا نمک بھی Ø+صول کا اہم ذریعہ ہے۔

    2gvsho3 - آیوڈین کی ضرورت

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: آیوڈین کی ضرورت

    2gvsho3 - آیوڈین کی ضرورت

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •