قیمے کے سموسے
اجزاء:قیمہ250گرام،پیاز ایک بڑی،سفید زیرہ،ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،ہری مرچ1-1/2چائے کا چمچ،لیمو ں کا رس ایک کھانے کا چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کھانے کا چمچ ترکیب:ایک پین میں ایک کھانے کا چمچ تیل ڈال کر ایک بڑی پیاز فرائی کریں،پھر اس میں 250 گرام قیمہ،ایک کھانے کا چمچ سفید زیرہ،ثابت دھنیاایک چائے کا چمچ ،ادرک لہسن کا پیسٹ 1-1/2 چائے کا چمچ، ہری مرچ،ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس،ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ اور ایک چائے کا چمچ نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں،پھر اس فلنگ کو سموسے میں بھریں اور فرائی کریں۔
nice sharing amazing one keep sharing really appreciated thanks for all