مزیدار سندھی بریانی
Ø±ÙˆØ²Û Ú©Ú¾ÙˆÙ„Ù†Û’ Ú©Û’ لئے اÙطار میں سموسے، Ù¾Ú©ÙˆÚ‘Û’ØŒ چھولے، دÛÛŒ بڑے ÙˆØºÛŒØ±Û ØªÙˆ پیش کریں ÛÛŒ کیوں Ú©Û Ø§Ù† Ú©Û’ بغیر اÙطاری مکمل Ù†Ûیں، Ø§Ù„Ø¨ØªÛ Ú©Ú¾Ø§Ù†Û’ میں صر٠ایک ڈش سندھی بریانی بنالیں جو باقی Ûر ڈش پر بھاری ثابت Ûوگی۔
بریانی ویسے بھی دعوتوں میں بننے والا پکوان ÛÛ’ØŒ تو اپنے گھر رمضان میں عام بریانی Ú©Û’ بجائے سندھی بریانی بناکر لوگوں کا دل جیت لیں۔
سندھی بریانی Ú©Ùˆ تیار کرنا تھوڑا Ù…Ø+نت طلب ضرور ÛÛ’ØŒ مگر اتنا مشکل بھی Ù†Ûیں Ú©Û Ø§Ø³Û’ گھر پر تیار Ù†Û Ú©ÛŒØ§ جاسکے، اس Ú©ÛŒ آسان ترکیب ÛŒÛاں جانیئے:
اجزاء
چاول باسمتی اعلیٰ کوالٹی 500 گرام
مرغی یا گوشت 500 گرام چھوٹی بوٹیاں
آلو 300 گرام کاٹ لیں
ٹماٹر 250 گرام کاٹ لیں
پیاز 2 عدد کاٹ کاٹ لیں
آلو بخارے 150 گرام
دÛÛŒ 150 گرام
کوکنگ آئل 2 کپ
بریانی ایسنس Ø+سب ضرورت
سرخ مرچ پاؤڈر Ø+سب ضرورت
نمک Ø+سب ضرورت
Ûری مرچ 6 عدد
Ù¾ÙˆØ¯ÛŒÙ†Û Ø§ÙˆØ± دھنیا ایک ایک Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ
Ù„Ûسن اور ادرک پاؤڈر ایک ایک چائے کا Ú†Ù…Ú†
مکس ثابت گرم مصالØ+Û 75 گرام کوٹ لیں
زردے کا رنگ Ø+سب ضرورت
ترکیب
سب سے Ù¾ÛÙ„Û’ ایک برتن میں آدھے تیل Ú©Û’ ساتھ پیاز تلیں،اور انÛیں دÛÛŒ Ú©Û’ ساتھ بلینڈ کرلیں۔
ایک علیØ+Ø¯Û Ø¨Ø±ØªÙ† میں باقی تیل میں Ù„Ûسن، ادرک اور گرم مصالØ+Û Ø¨Ú¾Ù† لیں، جب ÛŒÛ Ø¨Ú¾Ù† جائیں تو ان میں آلو ڈال لیں۔
مصالØ+Û Ø§ÙˆØ± آلو Ú¯Ù„ جائیں تو اس میں گوشت ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر بھن لیں، آخر میں ٹماٹر، پیاز، نمک، دھنیا پودینÛ،دÛی، آلو Ø¨Ø®Ø§Ø±Û Ø§ÙˆØ± دیگر چیزیں بھی ڈال دیں۔
الگ برتن میں چاول بوائل کریں۔
ایک بڑے برتن میں Ù¾ÛÙ„Û’ Ù‚ÙˆØ±Ù…Û Ù¾Ú¾Ø± اس Ú©Û’ اوپر چاول ڈالیں، سب سے اوپر بریانی ایسنس اور زردے کا رنگ ڈال کر تھوڑے پانی Ú©Û’ ساتھ دم کرلیں۔
چند منٹ بعد اتارکر پلیٹوں میں نکال لیں۔
چاÛیں تو Ø±Ø§Ø¦ØªÛ ØªÛŒØ§Ø± کرکے اس سے نوش Ùرمائیں، چاÛیں تو سلاد Ú©Û’ ساتھ کھائیں۔