Results 1 to 2 of 2

Thread: ڈھاکا چکن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking ڈھاکا چکن

    ڈھاکا چکن
    5cda5498b1ff7 - ڈھاکا چکن

    ڈھاکا چکن کی مزیدار ترکیب
    اجزاء:

    انڈے 2

    لیمو کا رس 2 سے 3 چائے کے چمچ

    لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

    کارن فلور ایک کپ

    تل ¼ کپ

    چکن پاؤڈرایک چائے کا چمچ

    کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

    نمک Ø+سب ذائقہ

    چکن اسٹرپس ½ کلو

    تیل تلنے کے لیے

    چاٹ مصالØ+ Ø+سب ذائقہ
    ترکیب:

    ایک پیالے میں انڈے، لیمو کا رس اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کریں۔

    اس کے بعد اس میں کارن فلور، تل، کٹی لال مرچ، چکن پاؤڈر اور نمک شامل کریں اور مکس کریں۔

    چکن اسٹرپس کو اس مواد میں ڈالیں اور 20 منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔

    کڑاھی میں تیل گرم کریں اور سنہری ہونے تک چکن اسٹرپس کو تلیں۔

    بعد میں اوپر سے چاٹ مصالØ+ہ ڈال کر افطاری Ú©Û’ دوران گھر والوں Ú©Û’ سامنے پیش کریں۔
    2gvsho3 - ڈھاکا چکن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ڈھاکا چکن

    2gvsho3 - ڈھاکا چکن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •