فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


Kabul attack - کابل میں امریکی این جی او پر Ø+ملے Ú©ÛŒ مذمت

کابل میں امریکی این جی او پر Ø+ملے Ú©ÛŒ مذمت

وزیر خارجہ پومپئو کا بیان



امریکہ کابل میں غیرمنافعی تنظیم اور یوایس ایڈ Ú©ÛŒ عملدرآمدی شراکت دار ”کاؤنٹرپارٹ انٹرنیشنل” Ú©Û’ خلاف طالبان Ú©Û’ Ø+ملے Ú©ÛŒ سختی سے مذمت کرتا ہے۔ گزشتہ روز Ø+ملے کا نشانہ بننے والی یہ تنظیم ایسے پروگرام چلاتی ہے جن سے امن Ú©Û’ لیے بات چیت Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی، نوجوانوں Ú©ÛŒ شرکت میں اضافے اور خواتین Ú©Û’ لیے مواقع بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ اس Ú©Û’ افغان اور غیرملکی عملے Ù†Û’ افغان عوام Ú©ÛŒ خدمت اور اپنے ملک Ú©Û’ پرامن Ùˆ جامع مستقبل Ú©Û’ لیے اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ہیں۔ اس متشدد Ø+ملے میں دوسروں Ú©ÛŒ خدمات، تعلیم اور جامعیت جیسی اعلیٰ اقدار Ú©Ùˆ نشانہ بنایا گیا ہے جن Ú©ÛŒ ”کاؤنٹرپارٹ” جیسی تنظیمیں اعانت کرتی ہیں۔ ہم افغانستان Ú©ÛŒ بہادر سکیورٹی فورسز Ú©ÛŒ ستائش کرتے ہیں جنہوں Ù†Û’ Ø+ملے کا جواب دیا اور جانیں بچانے Ú©Û’ لیے فوری کارروائی کی۔ ہم ہلاک ہونے والوں Ú©Û’ اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، زخمیوں Ú©ÛŒ فوری صØ+ت یابی Ú©Û’ خواہش مند ہیں اور ایک مرتبہ پھر طالبان سے کہتے ہیں کہ وہ شہریوں پر دانستہ Ø+ملے روک دیں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/