Results 1 to 2 of 2

Thread: دہی پھلکی رائتہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking دہی پھلکی رائتہ

    دہی پھلکی رائتہ

    اجزاء:دہی 1/2کلو،پیاز ایک عدد،ٹماٹر ایک عدد،اُبلا آلو ایک عدد،باریک کٹی ہری پیاز دو عدد،کھانے کا سوڈا ایک چٹکی،پھلکی کے لیے بیسن 1/2کپ،کُٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ،زیرہ1/2چائے کا چمچ،پسی لال مرچ1/2چائے کا چمچ،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،پودینے کی پتیاں د و کھانے کے چمچ،تیل تلنے کے لیے ترکیب:پہلے1/2کپ بیسن میں1/4چائے کا چمچ نمک ،1/2چائے کا چمچ زیرہ،1/2چائے کا چمچ پسی لال مرچ اور ایک چٹکی کھانے کا سوڈا ڈال کر تھوڑے پانی کی مدد سے ملا کر گھول لیں،پھر تلنے کے لیے تیل گرم کر کے اس میں چھوٹی چھوٹی پھلکیاں بنا لیں۔اب1/2کلو دہی میں ایک کپ پانی شامل کر کے پھینٹ لیں۔اس کے بعد ایک عدد پیاز،ایک عدد ٹماٹر اور ایک عدد اُبلا آلو باریک کاٹ لیں،پھر دہی میں پھلکیاں،حسب ذائقہ نمک ،دو چائے کے چمچ بھنا زیرہ،دو عدد باریک کٹی ہری مرچ اور باریک کٹے آلو،پیاز اور ٹماٹر ڈال کر ڈش میں نکال لیں۔آخر میں اسے دو کھانے کے چمچ پودینے کی پتیوں سے گارنش کر کے افطاری میں کھائیں۔
    2gvsho3 - دہی پھلکی رائتہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دہی پھلکی رائتہ

    2gvsho3 - دہی پھلکی رائتہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •