Results 1 to 2 of 2

Thread: میلن موکٹیل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking میلن موکٹیل

    میلن موکٹیل

    اجزاء:فریش میلن ایک سے دو عدد،کریم1/2کپ،شوگر سیرپ تین سے چار کھانے کے چمچ،لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ،آئس کیوبز حسب ضرورت ترکیب:پہلے ایک سے دو عدد میلن کے کیوبز کاٹ لیں۔بلینڈر مین تین سے چار کھانے کے چمچ شوگگر سیرپ، فریش میلن کے کیوبز ، ایک کھانے کاچمچ لیموں کا رس اورحسب ضرورت آئس کیوبز ڈال کر بلینڈ کر لیں۔اب اسے سرونگ گلاس میں نکالیں اور اوپر سے 1/2کپ کریم سے گارنش کر کے افطاری یا سحری دونوں میں نوش فرمائیں۔
    2gvsho3 - میلن موکٹیل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: میلن موکٹیل

    2gvsho3 - میلن موکٹیل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •