Results 1 to 2 of 2

Thread: چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

    چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع
    492625 71486897 - چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

    ذرائع Ú©Û’ مطابق قومی اØ+تساب بیورو (نیب) Ú©Û’ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ù†Û’ معروف کالم نگار جاوید چودھری Ú©Ùˆ کوئی انٹرویو نہیں دیا۔

    تفصیلات Ú©Û’ مطابق نیب ذرائع Ù†Û’ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال Ú©ÛŒ جانب سے کسی بھی انٹرویو Ú©ÛŒ سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں کالم نگار جاوید چودھری Ú©Ùˆ کوئی انٹرویو نہیں دیا، چیئرمین نیب Ú©Û’ Ø+والے سے بیانات درست نہیں ہیں۔
    نیب ذرائع Ú©Û’ مطابق قومی ادارے Ú©ÛŒ جانب سے 17 مئی 2019Ø¡ Ú©Ùˆ جاوید چودھری Ú©Û’ کالم پر وضاØ+ت جاری کر دی تھی۔ نیب Ú©ÛŒ وضاØ+ت نیوز چینل پر نشر اور اخبارات میں بھی شائع Ú©ÛŒ گئی۔
    نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کالم میں دیگر شخصیات اور کیسز Ú©Û’ Ø+والے سے Ø+قائق درست نہیں تھے۔ کالم میں Ø+قائق Ú©Ùˆ مسخ کرکے پیش کیا گیا۔
    ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جاوید چودھری کے کالم کے پیچھے چھپنے کے بجائے اپنے کیس کے بارے میں بتائیں، انھیں جو سوالات دئیے گئے تھے وہ نیب کو اپنے جوابات دیں۔
    نیب ذرائع Ú©ÛŒ جانب سے Ù† لیگ Ú©ÛŒ پریس کانفرنس Ú©Ùˆ کیس پر اثر انداز ہونے Ú©ÛŒ کوشش قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اØ+سن اقبال Ú©Û’ خلاف بھی کیس Ú†Ù„ رہا ہے۔ اØ+سن اقبال Ù†Û’ سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ اپنے بھائی Ú©Ùˆ دلایا اور چار ارب روپے بھی پہلے ہی ریلیز کروا دیے تھے۔نیب ذرائع Ú©ÛŒ جانب سے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قومی ادارہ اپنا کام کرتا رہے گا، پارلیمنٹ Ú©Û’ بنائے ہوئے قانون Ú©Ùˆ ہی کالا قانون کہا جا رہا ہے۔
    2gvsho3 - چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

    2gvsho3 - چیئرمین نیب نے جاوید چودھری کو کوئی انٹرویو نہیں دیا، ذرائع

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •