Results 1 to 2 of 2

Thread: نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی
    492593 24146356 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    قومی احتساب بیورو (نیب) میں جاری اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سیل نمبر تین کی خصوصی طور پر صفائی کروا لی گئی۔

    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق نیب میں خصوصی اہمیت کا حامل سیل نمبر 3 خالی ہو گیا ہے۔ نیب لاہور کا سیل نمبر تین کی خصوصی طور پر صفائی کروا لی گئی ہے۔
    ذرائع کے مطابق نیب کو میگا کیسز میں اہم ثبوت ملنے کے بعد سیل نمبر 3 نئے قیدی کی راہ تکنے لگا ہے۔ خیال رہے کہ سیل نمبر 3 میں شہباز شریف، عبدالعلیم خان، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو قید رکھا گیا۔اسی سیل نمبر 3 میں خواجہ سلمان رفیق، راجہ قمرالسلام اور رائے اعجاز بھی قید رہ چکے ہیں۔ سیل نمبر 3 میں روشن دان، ٹیبل، دری، گدہ اور جائے نماز کی سہولیات موجود ہیں۔
    2gvsho3 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

    2gvsho3 - نیب کے اہم کیسز میں بڑی گرفتاری کا امکان، سیل نمبر 3 کی صفائی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •