رگڑا چنا چاٹ


اجزاء:Ú†Ù†Û’250گرام، سوڈا ایک چائے کا چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/4چائے کا چمچ،کٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد،ہری مرچ چار عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،املی کا گاڑھا گودا1/2کپ،چاٹ مصالØ+ہ ایک چائے کا چمچ، (گارنش Ú©Û’ اجزاء) کٹا ہرا دھنیا دو کھانے Ú©Û’ چمچ،ہری مرچ دو عدد،کٹا ٹماٹر ایک عدد،پیاز Ú©Û’ رنگز Ø+سب ضرورت ترکیب:250گرام چنوں Ú©Ùˆ ایک عدد Ú©Ù¹ÛŒ پیاز ،تیل،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† ادرک لہسن کا پیسٹ،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† نمک،1/4چائے کا Ú†Ù…Ú† ہلدی،ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† کٹا ہوا دھنیا اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† پسی لال مرچ Ú©Û’ ساتھ اُبال لیں،یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائیں۔اب بلینڈر میں دو عدد ٹماٹر،چار عدد ہری مرچیں اور1/2Ú¯Ù¹Ú¾ÛŒ ہرادھنیا بلینڈ کر لیں،پھر اس میں Ú¯Ù„Û’ ہوئے چنوں Ú©Û’ مکسچر Ú©Ùˆ1/2Ú©Ù¾ املی Ú©Û’ گودے اور ایک چائے کا Ú†Ù…Ú† چاٹ مصالØ+ہ Ú©Û’ ساتھ شامل کر Ú©Û’ دس منٹ Ú©Û’ لیے پکائیں۔اب اسے ایک سرونگ بائول میںنکا Ù„ لیں۔اسے دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† کٹا ہوا دھنیا،دو عدد ہری مرچ،ایک عدد کٹا ٹماٹر اور Ø+سب ضرورت پیاز Ú©Û’ رنگز سے گارنش کر Ú©Û’ پاپڑی Ú©Û’ ساتھ افطار کریں۔