Results 1 to 2 of 2

Thread: رگڑا چنا چاٹ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking رگڑا چنا چاٹ

    رگڑا چنا چاٹ


    اجزاء:چنے250گرام،سوڈا ایک چائے کا چمچ،کٹی پیاز ایک عدد،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،ہلدی1/4چائے کا چمچ،کٹا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،ٹماٹر دو عدد،ہری مرچ چار عدد،ہرا دھنیا1/2گٹھی،املی کا گاڑھا گودا1/2کپ،چاٹ مصالحہ ایک چائے کا چمچ، (گارنش کے اجزاء) کٹا ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ،ہری مرچ دو عدد،کٹا ٹماٹر ایک عدد،پیاز کے رنگز حسب ضرورت ترکیب:250گرام چنوں کو ایک عدد کٹی پیاز ،تیل،ایک چائے کا چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ،ایک چائے کا چمچ نمک،1/4چائے کا چمچ ہلدی،ایک چائے کا چمچ کٹا ہوا دھنیا اور ایک چائے کا چمچ پسی لال مرچ کے ساتھ اُبال لیں،یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائیں۔اب بلینڈر میں دو عدد ٹماٹر،چار عدد ہری مرچیں اور1/2گٹھی ہرادھنیا بلینڈ کر لیں،پھر اس میں گلے ہوئے چنوں کے مکسچر کو1/2کپ املی کے گودے اور ایک چائے کا چمچ چاٹ مصالحہ کے ساتھ شامل کر کے دس منٹ کے لیے پکائیں۔اب اسے ایک سرونگ بائول میںنکا ل لیں۔اسے دو کھانے کے چمچ کٹا ہوا دھنیا،دو عدد ہری مرچ،ایک عدد کٹا ٹماٹر اور حسب ضرورت پیاز کے رنگز سے گارنش کر کے پاپڑی کے ساتھ افطار کریں۔
    2gvsho3 - رگڑا چنا چاٹ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رگڑا چنا چاٹ

    2gvsho3 - رگڑا چنا چاٹ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •