Results 1 to 2 of 2

Thread: نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر

    نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر
    سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت عیدالفطر کے بعد سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ11 جون کو نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گی۔ اس سلسلے میں وفاق، سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت اور نیب کو بھی نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔
    اسلام آباد ہائیکورٹ Ú©Û’ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس Ù…Ø+سن کیانی نواز شریف Ú©ÛŒ درخواست پر سماعت کرینگے۔
    رجسسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ Ú©ÛŒ جانب سے جاری کاز لسٹ Ú©Û’ مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس Ù…Ø+سن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نواز شریف Ú©ÛŒ درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔
    نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور جرمانوں کی سزا معطل کرکے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔
    نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس، ملکی اورغیر ملکی ڈاکٹرز کے مشورے کو بنیاد بنا کر ضمانت منظور کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔
    واضØ+ رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نواز شریف Ú©ÛŒ پرانی میڈیکل رپورٹس Ú©ÛŒ بنیاد پر ضمانت منظوری Ú©ÛŒ درخواستیں مسترد کر Ú†Ú©ÛŒ ہیں۔
    گیارہ جون کی سماعت پر نیب اور سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کے جوابات کے بعد نواز شریف کی ضمانت پر فیصلہ ہوگا۔

    2gvsho3 - نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر

    2gvsho3 - نواز شریف کی درخواست ضمانت عید کے بعد سماعت کیلئے مقرر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •