Results 1 to 2 of 2

Thread: نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی

    نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی
    5ce8e6656ad97 - نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی
    پاکستان کی نامور اداکارہ نوشین شاہ بہت جلد اپنے نئے پروجیکٹ کے ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گی، جس کی کہانی ایک سنجیدہ موضوع پر مبنی ہے۔

    اداکارہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل کی عکاسی کرے گا۔

    نوشین نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سمینا ہمایوں اور ثنا شاہ نواز کی پروڈکشن میں بننے والے ڈرامے 'ٹوٹے تارے' میں کام کررہی ہیں، جس کی کہانی چائلڈ لیبر اور کم عمر کی لڑکی کی شادی کرانے کی کہانی پر مبنی ہے۔

    اس ڈرامے کی ہدایات شاہد شفاعت دے رہے ہیں، جس کی نشریات اے آر وائے پر ہوگی۔
    اداکارہ Ù†Û’ اپنے ڈرامے Ú©Û’ Ø+والے سے بتایا کہ 'جب نوجوان لڑکیوں Ú©ÛŒ شادی کردی جاتی ہے تو وہ اس وقت اپنا خیال نہیں رکھ سکتی اپنے بچوں کا خیال کیسے رکھیں Ú¯ÛŒ'Û”

    نوشین کا کہنا تھا کہ 'اس ڈرامے کی کہانی کا آغاز میرے کردار سے ہوگا جس کی شادی بہت کم عمر میں ایک بڑی عمر کے شخص سے کرادی جاتی ہے، جو صرف اپنی نسل کو آگے بڑھانے کا خواہش مند ہے، بدقسمتی سے اس کردار کا انتقال اس کے بچے کی پیدائش کے وقت ہوجاتا ہے، جس کے بعد اس کہانی کو نیلم منیر کا کردار آگے لے کر جائے گا'۔

    نیلم منیر اس ڈرامے میں نوشین شاہ کی چھوٹی بہن کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔

    نوشین نے اس دوران اس بات پر بھی زور دیا کہ نوجوان لڑکیوں کی شادی سے زیادہ ضروری تعلیم ہے۔

    اداکارہ Ú©Û’ مطابق 'اس ڈرامے Ú©Ùˆ بنانے کا مقصد یہی ہے کہ نوجوان لڑکیوں Ú©ÛŒ Ú©Ù… عمر میں شادی نہ Ú©ÛŒ جائے، انہیں تعلیم Ø+اصل کرنے کا موقع دیا جائے، تاکہ وہ اپنے پیروں پر Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوسکیں'Û”

    انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس سنگین مسئلے پر بات ضروری ہے، کیوں کہ معاشرے میں کئی نوجوان لڑکیاں اس کی وجہ سے متاثر ہورہی ہیں۔

    اداکارہ اس ڈرامے Ú©Û’ علاوہ کئی اور پروجیکٹس پر بھی کام کررہی ہیں، جن میں سے ایک ڈرامہ 'دیوار شب' ہے جس Ú©ÛŒ ہدایات اقبال Ø+سین دیں Ú¯Û’ØŒ اس Ú©Û’ علاوہ بہت جلد وہ فیصل قریشی Ú©Û’ ساتھ بھی ایک رومانوی ڈرامے میں کام کرتی نظر آئیں گی۔
    2gvsho3 - نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی

    2gvsho3 - نوشین شاہ کا نیا ڈرامہ کم عمری کی شادی کے مسائل پر مبنی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •