Results 1 to 2 of 2

Thread: افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

    افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

    ارجنٹائن کا مشہور پکوان ایمپانیڈا سالٹینا جو کہ پاکستانی سموسوں کی دوسری شکل ہے، ان کو تیار کرنے میں جن اجزا کا استعمال کیا جاتا ہے وہ پاکستان میں تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔



    اجزا

    آٹا آدھا کلو
    نمک حسب ذائقہ
    مکھن، 100 گرام
    پانی، 100 ملی لیٹر
    پیاز، 2 عدد
    ہری پیاز، 4 عدد
    شملہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
    کالی مرچ، ایک چٹکی
    لال مرچ، چار عدد درمیانی سائز کی
    انڈا ابلا ہوا، ایک عدد
    سبز زیتون، 50 گرام

    سموسے تیار کریں اور سرو کریں
    2gvsho3 - افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

    2gvsho3 - افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •