Results 1 to 2 of 2

Thread: دعا اور رمضان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam دعا اور رمضان

    دعا اور رمضان
    Ø+ضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ” کسی دوسرے Ú©Ùˆ دعا مانگنے کا کہنے سے بہتر ہے کہ ایسے کام کرو کہ دوسرے Ú©Û’ دل سے خود تمھارے لیے دعا نکلے۔“ بلاشبہ انسان فطری طورپر خود غرض واقع ہوا ہے، اس لیے وہ خوامخواہ کسی دوسرے انسان Ú©Û’ لیے دعا نہیں کرتا ۔ہاں ایک راستہ ہے جسے اختیار کر Ú©Û’ ہم دوسرے Ú©Û’ دل Ú©ÛŒ گہرائیوں سے اور بے اختیار Ù†Ú©Ù„ÛŒ ہوئی دعاکے Ø+Ù‚ دار بن سکتے ہیں اوروہ ہے Ø+سن اخلاق Û” اس Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی ذات Ú©Û’ خول سے باہر نکلیں۔ دوسروں Ú©Û’ کام آئیں Û” دوسروں Ú©Û’ لیے ہر ممکن مدد کریں۔ دوسروں میں خوشیاں بانٹیں۔دوسروں Ú©Û’ چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔ اگر لوگوں Ú©ÛŒ پریشانی ختم نہیں کر سکتے تو Ú©Ù… کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں۔ کسی غریب Ú©Û’ بچے Ú©ÛŒ فیس ادا کر دیں۔ کسی بیمار کا علاج کرا دیں۔ اگر کوئی ہم سے ناراض ہے تو چاہے ہم Ø+Ù‚ ہی پر کیوں نہ ہوں، اس سے معافی مانگ لیں، اسے منا لیں۔ اپنی انا Ú©Ùˆ ختم کر Ú©Û’ صلØ+ میں پہل کریں Û” دوسروں Ú©ÛŒ زندگی اگر اپنی وجہ سے اچھی نہیں بنا سکتے تو مشکل بھی نہ بنائیں۔ سڑک پر دوسروں Ú©Ùˆ راستہ دے دیں۔ کسی Ú©Û’ راستے کا پتھر ہٹا دیں۔ اپنے ملازمین پر کام کا بوجھ Ú©Ù… کر دیں۔ جب رمضان میں افطار کریں تو کسی غریب Ú©Ùˆ بھی افطار میں شامل کریں۔ عید Ú©ÛŒ خریداری کرتے وقت Ú©Ú†Ú¾ نئے Ú©Ù¾Ú‘Û’ کسی غریب Ú©Ùˆ بھی Ù„Û’ دیں۔ ایسے بہت سے رویے ہیں جنھیں اپنا کر ہم دوسرے کا دل جیت سکتے ہیں او ر اسے بغیر کہے اپنے لئے دعا Ú¯Ùˆ ہونے پر آمادہ کرسکتے ہیں۔ آئیے اس رویے Ú©Ùˆ رمضان Ú©Û’ بابرکت مہینے ہی میں اختیار کر لیںکیونکہ ان دنوں دعاکی تاثیر زیادہ ہوتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دعا اور رمضان


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •