Results 1 to 2 of 2

Thread: خود اچھے پیروکار بنیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel خود اچھے پیروکار بنیں



    خود اچھے پیروکار بنیں:
    زندگی صرف ان لوگوں Ú©Ùˆ بڑا بناتی ہے جو قیادت سے پہلے اچھا پیروکار بننا سیکھ جاتے ہیں۔ہر قائد کبھی نہ کبھی ایک پیروکار رہا ہوتا ہے۔ اس لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے قائد Ú©Û’ اØ+کام بجا لائیں تاکہ جب آپ قائد بنیں تو دوسرے آپ Ú©ÛŒ بات مانیں۔ اچھی ٹیم وُہی ہوتی ہے جو اپنے قائد Ú©Ùˆ منتخب کرنے سے پہلے اچھی طرØ+ جانچ پرکھ لیتی ہے مگر اس Ú©Û’ بعد اُس Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… Ú©ÛŒ تعمیل میں ہی اپنی بقا تصور کرتی ہے۔قائد بھی اپنی ٹیم کا چنائو سوچ سمجھ کر کرتا ہے پھر ان Ú©ÛŒ سنتا ہے اور بعد ازاں انہیں بڑے مقصد Ú©Û’ لئے تیار کرتا ہے۔

    جب آپ کسی Ú©ÛŒ قیادت میں کام کر رہے ہوں تو ٹیم بنانے کا عمل، اسکی Ø+رکیات، ترجیØ+ات،اور عمل کا بغور مشاہدہ کریں اور یہ جانیں کہ لیڈر یعنی قائد ان پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے ØŸ کیسے انہیں بڑے مقصد Ú©ÛŒ طرف نہ صرف مائل کرتا ہے بلکہ ان Ú©Û’ جیت Ú©Û’ جذبے Ú©Ùˆ کیسے مزید اُبھارتا ہے؟ قائد Ú©ÛŒ کون سی صفات لوگوں میں اس Ú©Û’ مرتبے اور مقام Ú©Ùˆ بڑھاتی ہیں؟ ان تمام اُمور کا وسعت ِقلب اور گہرائی سے مشاہدہ اور مطالعہ ہی آپ Ú©Ùˆ آنے والے Ú©Ù„ کا بہترین قائد بنائے گا۔ اس لئے بطور پیروکار اپنی صلاØ+یتوں کا بھرپور اور بدرجہ اُتم استعمال نہ صرف آپ Ú©ÛŒ قابلیت میں اضافہ کرے گا بلکہ آپ Ú©ÛŒ قائدانہ صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ بھی چار چاند لگا دے گا۔
    قیادت کے قابل بننے کے 7سائنسی اصول
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے اقتباس
    2gvsho3 - خود اچھے پیروکار بنیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خود اچھے پیروکار بنیں

    2gvsho3 - خود اچھے پیروکار بنیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •