Results 1 to 2 of 2

Thread: سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

    سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا
    5cec23687319e - سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

    فیس بک، انسٹاگرام یا ٹوئٹر تو لگتا ہے کہ آج کل ہر ایک ہی استعمال کرتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس چند امراض بھی ایک سے دوسرے میں پھیلا سکتے ہیں؟

    یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تØ+قیق میں سامنے آیا۔

    فلینڈرز یونیورسٹی Ú©ÛŒ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق ڈپریشن اور دیگر ذہنی صØ+ت Ú©Û’ مسائل سوشل میڈیا Ú©Û’ ذریعے ایک سے دوسرے بلکہ تیسرے فرد تک بھی پھیل سکتے ہیں۔

    تØ+قیق میں دریافت کیا گیا کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس Ú©ÛŒ وجہ سے لوگ سماجی سپورٹ سے Ù…Ø+روم ہورہے ہیں۔

    اس تØ+قیق Ú©Û’ دوران ڈیڑھ سو افراد کا جائزہ لیا گیا اور دیکھا گیا کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس سے ان میں اور ان Ú©Û’ دوستوں میں کس Ø+د تک منفی یا مثبت اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

    نتائج سے معلوم ہوا کہ ڈپریشن یا دیگر ذہنی عوارض کے شکار افراد سے یہ امراض دیگر افراد تک پھیل سکتے ہیں۔

    اس سے قبل رواں سال Ú©Û’ شروع میں مشی Ú¯Ù† اسٹیٹ یونیورسٹی Ú©ÛŒ تØ+قیق میں دریافت کیا گیا تھا کہ بہت زیادہ سوشل میڈیا سائٹس کا استعمال ایسے رویوں Ú©Ùˆ فروغ دیتا ہے جو کہ ہیروئین یا دیگر منشیات Ú©Û’ عادی افراد مٰں دیکھنے میں آتا ہے۔

    اسی طرØ+ گلاسکو یونیورسٹی Ú©ÛŒ ایک تØ+قیق میں بتایا گیا کہ انٹرنیٹ بہت زیادہ استعمال کرنے والے نوجوانوں Ú©Û’ اندر یہ خوف بیٹھ جاتا ہے کہ سوشل میڈیا پر ان Ú©ÛŒ نظروں سے کوئی چیز چھوٹ نہ جائے اور ان پر زیادہ سے زیادہ وقت تک ان سائٹس سے جڑے رہنے کا دباﺅ ہوتا ہے۔

    تØ+قیق میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں میں بڑی اکثریت نوجوانوں Ú©ÛŒ ہی ہوتی ہے اور جو ہر وقت خاص طور پر رات رات بھر اس سے Ú†Ù¾Ú©Û’ رہتے ہیں ان میں جذباتی مسائل پیدا ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

    Ù…Ø+ققین کا کہنا ہے کہ نوجوانوں میں فیس بک Ú©Û’ بہت زیادہ استعمال سے طویل المعیاد ذہنی مسائل پیدا ہونے کا امکان ہے۔
    2gvsho3 - سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

    2gvsho3 - سوشل میڈیا نیٹ ورکس کا نیا نقصان سامنے آگیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •