اپنے رول ماڈل اور منزل کا واضØ+ تعین کریں

آپ Ù†Û’ زندگی میں کیا کرنا ہے اور آپ Ú©ÛŒ منزل کیا ہے ØŸ اس کا واضØ+ تعین کرلیں اور اس Ú©Û’ لئے درکار Ø+کمتِ عملیوں اور اقدام Ú©Ùˆ بھی Ù„Ú©Ú¾ لیں تاکہ آپ اپنے ہر قدم پر اپنا بے لاگ تجزیہ اور بے رØ+Ù… اØ+تساب کر سکیں۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ اکثر لوگ اوائل عمری میںہی کسی نہ کسی فرد Ú©Ùˆ اپنا ہیرو یا آئیڈیل بنا لیتے ہیں۔ پھر ان Ú©ÛŒ زندگی میں اس فرد جیسا بننا ایک عزم اور مقصد Ú©ÛŒ Ø+یثیت Ø+اصل کر جاتا ہے۔ اگر آپ Ú©ÛŒ خواہش ہے کہ آپ مستقبل میں اپنی ٹیم، گروہ یا قوم Ú©ÛŒ قیادت کریں تو فوری طور پر کسی ایسے فرد Ú©Ùˆ اپنے رول ماڈل بنا لیں جو اس کام Ú©Ùˆ اØ+سن طریقے سے سرانجام سے چکا ہویا اُس میدان میں عملی طور پر کامیاب ہو چکا ہو۔

پھر اِس فرد Ú©Û’ بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات Ø+اصل کریں اور اس Ú©ÛŒ باتوں، انداز، اور رہن سہن Ú©Ùˆ اس قدر نقل کریں کہ اصل کا گمان ہونے Ù„Ú¯Û’Û” Ú©Ú†Ú¾ عرصے بعد آپ دیکھیں Ú¯Û’ کہ آپ Ú©Ùˆ اس فرد میں بھی خامیاں اور کمزوریاں نظر آنے لگیں Ú¯ÛŒ اب آپ کا اصل کام اور امتØ+ان شروع ہو گیا ہے کہ ان خامیوں Ú©Ùˆ اپنی ذات اور شخصیت کا Ø+صہ نہ بننے دیں۔اپنی ذات Ú©ÛŒ خوبیوں میں اور بہتری لائیں تاکہ جب آپ Ú©Û’ کندھوں پر قیادت کا بوجھ Ù¾Ú‘Û’ تو آپ Ú©ÛŒ شخصیت Ú©ÛŒ پُختگی اور کردار Ú©ÛŒ مضبوطی Ú©ÛŒ لوگ گواہی دیں اور قائد Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے آپ Ú©Ùˆ تسلیم کرنے میں ذرا تامل کا شکار نہ ہوں۔

قیادت کے قابل بننے کے 7سائنسی اصول
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے انتخاب