Results 1 to 2 of 2

Thread: پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری

    پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری
    460 46745230 - پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری

    موناکہتی ہیں ’’یہ مناسب نہیں لگتا کہ صرف رمضان المبارک کا مہینہ آئے اور ہم پردے کی بحث میںالجھ جائیں ، میں ایسی باتوں میں اپنا وقت اوردماغ خرچ نہیں کرتی ۔



    پردے کا احساس روح تک پہنچنا چاہئے اگر آپ میں انسانیت کا احترام ، غریبوں ، مسکینوں ، یتیموں کے حقوق کے تحفظ اور کفالت کی ذمہ داری نہیں تو آپ میں کوئی پردہ ، کسی کا احترام اور کسی فرض کا احساس نہیں ۔ میری نظر میں پردہ یا تو ہے یا نہیں ہے اس لئے میں تو سال بھر پردے ، احساس ، ذمہ د اریوں اور حقوق کی ادائیگی کی بات کرنا پسند کرونگی ، سکارف اور عبایا میرے لباس کا ہی نہیں میری شخصیت کا حصہ ہیں اور میں اپنی شخصیت کو وقت کے ساتھ نہیں بدلتی۔

    رمضان المبارک میں سکارف اور عبایا کے استعمال سے آپ کو عبادات کے دوران روحانی سکون ، اطمینان ِ قلب اورپردے کا احساس ملتا ہے اس لئے میں یہ میری اولین پسند ہیں اور سال بھرمیری عبادات کا مخصوص لباس ۔۔۔آج ’’دنیا ‘‘ سے ملاقات میں میں نے یہ چاہا کہ اس مقدس ماہ کے دو عشرے مکمل ہونے کو ہیں اور آپ سب اعتکاف کی عظیم عبادات کی تیاریوں میں مصروف ہوں گی ، تو کیوں نہ آپ سب سے گذارش کی جائے کہ سکارف اور عبایا کو اپنی اس عظیم عبادت کا حصہ ضرور بنائیں ، آپ کو وہ دلی راحت وسکون نصیب ہو گا جس کا اظہار لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ، اسے صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ۔ میں تو پردے کے روحانی سکون سے فیض حاصل کرتی ہوں امید ہے آپ بھی اپنی زندگی کو اس روحانی سکون سے ضرور مزین کریں گی ۔ ‘‘
    2gvsho3 - پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ ب

    2gvsho3 - پردہ۔۔۔ اطمینان ِ قلب اور روحانی سکون کا ذریعہ تحریر : طیبہ بخاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •