Results 1 to 2 of 2

Thread: فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

    فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر
    1446044 46205135 - فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

    بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں سالانہ 30سے 40فلمیں بناناہوں گی :اداکار ہ و ماڈل اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے

    لاہور(این این آئی)اداکارہ و ماڈل صائمہ اظہر نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور مجھے جب بھی اچھے کردار کی پیشکش ہوئی ضرور کام کروں گی، ہمیں بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے سالانہ تیس سے چالیس فلمیں ریلیز کرنا ہوں گی اورفارمولا نہیں نئے موضوعات پر فلمیں بنائی جائیں۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں فلموں میں جدید ٹیکنالوجی لانی چاہئے او ر اس کیلئے چین اور ترکی سے مدد حاصل کی جاسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرا ویسے تعلق ٹی وی اور فیشن انڈسٹری سے ہے لیکن فلموں میں کام کرنے کا تجربہ بھی کامیاب رہا ہے ،مجھے جب بھی اچھا کردار ملے گا میں ضرورفلموں میں کام کروں گی ۔
    2gvsho3 - فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

    2gvsho3 - فارمولا نہیں نئے موضوعات پرفلمیں بنائی جائیں:صائمہ اظہر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •