روبوٹس کے 6 کمالات
23346 69594817 - روبوٹس کے 6 کمالات
جوناتھن رابرٹس
گزشتہ ایک ہفتے میں آپ Ù†Û’ کتنی بار سوچا کہ آپ Ú©ÛŒ زندگی پر روبوٹس اثر انداز ہوئے ہیں۔ اگر آپ Ú©Û’ پاس کسی قسم کا روبوٹ نہیں تو آپ غالباً یہی کہیں Ú¯Û’ کہ میری زندگی پر ان کا کوئی قابلِ ذکر اثر نہیں پڑتا۔ لیکن یہ درست نہیں کیونکہ روبوٹس Ú©Ùˆ آج Ú©Û’ دور میں Ú©Ú†Ú¾ اس طرØ+ استعمال کیا جا رہا ہے کہ جس بارے میں شاید ہم نہیں جانتے۔ بات شروع کرنے سے قبل ہمیں Ø·Û’ کرنا ہوگا کہ روبوٹ کہتے کسے ہیں۔ روبوٹ Ú©Û’ بہت سے ماہرین اسے ایسی مشین سمجھتے ہیں جو خود Ø+رکت کرتی ہے یا اس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ Ø+صے Ø+رکت کرتے ہیں اور بیرونی دنیا سے تعامل Ú©Û’ دوران وہ Ú©Ú†Ú¾ بنیادی فیصلے لیتی ہے۔ اگر آپ کا ویکیوم کلینر آپ Ú©ÛŒ غیر موجودگی میں از خود صفائی کر سکتا ہے تو وہ ایک روبوٹ ہے۔ روبوٹ ویکیوم کلینر صفائی Ú©Û’ دوران اپنے اردگرد Ú©Û’ ماØ+ول Ú©Ùˆ سمجھتے ہوئے فیصلے کرسکتے ہیں۔ لیکن آپ Ú©ÛŒ واشنگ مشین روبوٹ نہیں کیونکہ آپ اسے خود بتاتے ہیں کہ کس رفتار سے گھومنا ہے۔ خوراک Ú©ÛŒ چھانٹی: روبوٹ مشینیں چاولوں Ú©ÛŒ چھانٹی کرتی ہیں۔ یہ مشینیں کسی معجزے سے Ú©Ù… نہیں اور بہت سے لوگوں Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ موجودگی کا پتا نہیں۔ سپرمارکیٹ میں ایسے چاول ملتے ہیں جن Ú©ÛŒ رنگت اور Ø´Ú©Ù„ ایک جیسی ہوتی ہے۔ کیا یہ چاول اسی طرØ+ ہی اگتے ہیں؟ نہیں۔ ان چاولوں Ú©Û’ ہر دانے Ú©Ùˆ روبوٹ مشین سے گزارا جاتا ہے جس میں Ø+ددرجہ تیز رفتار کیمرے، روشنیاں اور ایک کمپیوٹر ہوتا ہے۔ ہر چاول Ú©ÛŒ تصویر کا کمپیوٹر تجزیہ کرتا ہے اور پھر اس Ú©ÛŒ درجہ بندی کرتا ہے۔ پلک جھپکتے ہی مطلوبہ چاول بڑی مقدار میں علیØ+دہ کر لیے جاتے ہیں۔ دراصل صرف چاول ہی وہ غذا نہیں جس Ú©ÛŒ اس طرØ+ چھانٹی ہوتی ہے۔ روبوٹس Ú©Û’ ذریعے غذاؤں Ú©ÛŒ چھانٹی کا عمل روز بہ روز بڑھ رہا ہے۔ گندم، دالوں اور بیجوں Ú©ÛŒ چھانٹیاں کرنے والی روبوٹ مشینیں دستیاب ہیں۔ طبی تربیت :آپ Ù†Û’ صØ+ت Ú©Û’ ماہرین Ú©Ùˆ دیکھا ہو گا۔ وہ انسان ہوتے ہیں یا روبوٹ؟ توقع تو یہی ہے کہ آپ Ù†Û’ انسان ہی Ú©Ùˆ دیکھا ہوگا! لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں بہت سی نرسوں، پیرامیڈیکس اور ڈاکٹروں Ú©Ùˆ اب روبوٹ مریضوں Ú©Û’ ذریعے تربیت دی جاتی ہے۔ یہ تربیتی روبوٹ بہت سے امراض Ú©ÛŒ علامات ظاہر کرتے ہیں اور طب Ú©Û’ طلبہ Ú©Ùˆ مرض Ú©ÛŒ تشخیص کرنا ہوتی ہے اور علاج تجویز کرنا ہوتا ہے۔ طبی تربیت Ú©Û’ لیے تیار کیے جانے والے بہت سے روبوٹ عام انسانوں Ú©ÛŒ طرØ+ لگتے ہیں، تاہم بعض کسی ایک عضو Ú©Û’ لیے بنائے جاتے ہیں۔ فورسز Ú©ÛŒ تربیت:کیا آپ Ú©Ùˆ مسلØ+ ڈاکے Ú©Û’ دوران یرغمال بنایا گیا؟ امید ہے ایسا نہیں ہوا ہوگا۔ لیکن اگر ایسا ہوا ہے تو ممکن ہے کہ صورت Ø+ال سے نمٹنے Ú©Û’ لیے آنے والے سیکورٹی فورسز Ú©Û’ خصوصی دستے اور سنائپرز Ú©Ùˆ روبوٹس Ú©Û’ ذریعے تربیت دی گئی ہو۔ سڈنی میں قائم ایک کمپنی Ø+رکت کرنے والے روبوٹ فروخت کرتی ہے، جنہیں فوج اور پولیس Ú©Û’ زیرتربیت افراد نشانہ بنانے Ú©ÛŒ مشق میں استعمال کرتے ہیں۔ ان کا کردار ان افراد Ú©ÛŒ طرØ+ کا ہوتا ہے جن سے فائرنگ کا تبادلہ ہوتا ہے۔ زہر نکالنا: کیا آپ ادویات لیتے ہیں؟ اگر دوا ملیریا سے تØ+فظ یا قوت مدافعت Ú©Ùˆ زیر کرنے Ú©Û’ لیے ہے، تو بنانے والوں Ù†Û’ شاید ایک جزو Ú©Û’ طور پر بچھو کا زہر استعمال کیا ہو۔ ظاہر ہے بچھو سے زہر نکالنا انسانوں Ú©Û’ لیے خاصا مشکل ہے لیکن روبوٹ اسے بہت اچھے طریقے سے کر لیتے ہیں۔ نکاسی: گھروں سے گندگی بہہ کر پائپوں یا نالیوں میں جاتی ہے۔ دنیا Ú©Û’ بہت سے شہروں میں کیمیائی عناصر کا تعامل ایسی صورت اختیار کر لیتا ہے کہ بہاؤ میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے۔ جدید ممالک میں نکاسی Ú©Û’ عمل Ú©ÛŒ نگرانی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے اور اس Ú©ÛŒ اہمیت پہلے سے بڑھ Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ یہ کام کرنے والے عملے Ú©Ùˆ اب روبوٹس Ú©ÛŒ مدد Ø+اصل ہے جو اس مشکل کام Ú©Ùˆ آسان بنا دیتے ہیں۔ خریداری:آپ شاپنگ Ú©Û’ لیے خود جاتے ہیں یا آن لائن آرڈر دیتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ جدید ممالک میں جو اشیا خریدی جاتی ہیں انہیں بنانے Ú©Û’ مقام سے خریداری Ú©Û’ مقام پر لانے میں روبوٹس کا بھی عمل دخل ہوتا ہے؟ اب سامان Ú©ÛŒ نقل Ùˆ Ø+مل جزوی طور پر خود کار ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ بØ+ری جہازوں سے بڑے کنٹینرز Ú©Ùˆ ایسی کرینوں Ú©Û’ ذریعے اتارا جاتا ہے جنہیں انسان چلاتے ہیں۔ لیکن پھر ان بڑے کنٹینرز Ú©Ùˆ پہیوں والی بڑی روبوٹ کرینیں اپنے قبضے میں Ù„Û’ لیتی ہیں۔ انہیں بندرگاہ میں ایک سے دوسری جگہ Ù„Û’ جاتی ہیں اور ترتیت دیتی ہیں۔ پھر خود کار طریقے سے کنٹینر اٹھانے والے ٹرکوں پر رکھا جاتا ہے جو سڑک Ú©Û’ ذریعے انہیں دوسرے مقامات پر پہنچاتے ہیں۔ بہت سے گوداموں میں Ø+رکت کرنے والے روبوٹس Ú©Ùˆ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس Ú©ÛŒ معروف مثال ایمازون Ú©Û’ گوداموں میں ہونے والی آٹو میشن ہے۔ اس کمپنی Ù†Û’ بہت سے گودام بنا رکھے ہیں جہاں Ø+رکت کرنے والے روبوٹس خود کار طریقے سے سامان ترتیب دیتے ہیں۔ اس کمپنی Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس ہوا کہ گوداموں میں روبوٹس کا ہونا اس Ú©ÛŒ کامیابی Ú©Û’ لیے بہت اہم ہے، اس لیے اس Ù†Û’ ایک روبوٹ کمپنی Ú©Ùˆ 2012Ø¡ میں 775 ملین ڈالر میں خرید لیا۔ یہ صرف Ú†Ú¾ ہیں لیکن ایسے درجنوں ÚˆÚ¾Ù†Ú¯ ہیں جن Ú©Û’ ذریعے روبوٹ انسانی زندگیوں Ú©Ùˆ متاثر کر رہے ہیں۔ ذرائع ابلاغ میں روبوٹس Ú©Û’ جس انقلاب Ú©ÛŒ بات ہوتی ہے، وہ دراصل بپا ہو چکا ہے لیکن بہت سے لوگ اسے Ù…Ø+سوس نہیں کر پائے۔ (ترجمہ: رضوان عطا)