آمدن سے زائد اثاثے، شریف فیملی کیخلاف انکوائری Ø+تمی مراØ+Ù„ میں داخل
494399 84078492 - آمدن سے زائد اثاثے، شریف فیملی کیخلاف انکوائری Ø+تمی مراØ+Ù„ میں دا

ذرائع Ú©Û’ مطابق شریف فیملی Ú©Û’ خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب Ú©ÛŒ انکوائری Ø+تمی مراØ+Ù„ میں داخل ہو گئی ہے، پچاس سے زائدا فراد Ù†Û’ بیانات قلمبند کروا دیے ہیں۔

دنیا نیوز ذرائع Ú©Û’ مطابق شہباز شریف خاندان Ú©Û’ خلاف تØ+ریری بیان جمع کروانے والوں میں بینکنگ ماہرین، ایف بی آر، ایس ای سی Ù¾ÛŒ اور شریف گروپ آف انڈسٹریز Ú©Û’ ملازمین شامل ہیں۔
شہباز شریف، Ø+مزہ شہباز، سلمان شہباز سمیت فیملی Ú©Û’ دیگر ارکین کیخلاف نیب Ú©ÛŒ انکوائری Ø+تمی مراØ+Ù„ میں داخل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ نیب Ù†Û’ 50 سے زائد افراد Ú©Û’ تØ+ریری بیانات قلمبند کر لیے ہیں۔
مختلف نجی بینکوں میں مسلم ٹاؤن، کوپر روڈ، بادامی باغ، سرکلر روڑ اور کوٹ لکھپت برانچ سمیت 10 بینکوں کے افراد بھی شامل ہیں۔ ایف بی آر، ایس ای سی پی، پی اینڈ ڈی اور سرکاری ملازمین کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں۔
بیانات قلمبند کروانے والوں میں مزدور، ریٹرھی بان، پرائیویٹ افراد اور شریف گروپ آف انڈسٹریز Ú©Û’ ملازمین بھی شامل ہیں۔ فنانشل آفیسر شریف گروپ آف کمپنیز Ù…Ø+مد عثمان، چیف اکاؤنٹس مسرور انور Ú©Û’ بیانات بھی ریکارڈ ہو گئے ہیں۔
ذرائع Ú©Û’ مطابق اکاؤنٹنٹ فضل داد عباسی، قاسم قیوم، عاصم قیوم، افضال Ø+یدر، منظور اØ+مد اور مسرور انور کا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے۔ Ù…Ø+مد یونس، Ù…Ø+مد نواز، Ù…Ø+مد شریف جٹ، مزمل رضا، سید رضا، Ù…Ø+مد Ø+نیف اور Ù…Ø+مد شفیق Ú©Û’ بیانات بھی ریکارڈ کا Ø+صہ ہیں۔
ان Ú©Û’ علاوہ Ù…Ø+مد اکبر، خواجہ Ø+فیظ اØ+مد، عبدالغفار، بشارت علی، شاہد رفیق، آفتاب Ù…Ø+مود، مشتاق چینی اور ان Ú©Û’ صاØ+بزادے سمیت دیگر Ú©Û’ بیانات بھی قلمبند کیے گئے ہیں۔نیب Ù†Û’ شریف فیملی Ú©Ùˆ منتقل ہونے والے رقوم سے متعلق ٹھوس شواہد Ø+اصل کر لیے ہیں۔ شواہد Ú©ÛŒ روشنی میں آئندہ چند دنوں میں مزید اہم گرفتاریاں Ú©ÛŒ جا سکتی ہیں۔