Results 1 to 2 of 2

Thread: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

    494421 93542717 - ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

    ملک Ú©Û’ بیشتر علاقوں میں قیامت خیز گرمی، جیکب آباد میں درجہ Ø+رارت 51 ڈگری Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ گیا۔ لاڑکانہ، دادو، رØ+یم یارخان بھی تنور بنے رہے۔ لاہور میں درجہ Ø+رارت 47 ریکارڈ، کراچی میں بھی سمندری ہواؤں Ú©ÛŒ رفتار Ú©Ù… ہونے سے موسم گرم ہے۔

    آج بھی دن بھر سورج Ø¢Ú¯ برساتا رہا۔ ملک Ú©Û’ بیشتر شہروں میں گرمی اپنے جوبن پر ہے۔ دن بھر سندھ Ú©Û’ میدانی علاقے تنور بنے رہے۔ جیکب آباد میں پارہ51 Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ùˆ گیا۔ پڈعیدن، دادو میں 50 جبکہ سکھر، موہنجوداڑو اور لاڑکانہ میں درجہ Ø+رارت 49 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
    باغوں Ú©Û’ شہر لاہور میں بھی شدید گرمی Ù†Û’ شہریوں Ú©Ùˆ نڈھال کر دیا۔ درجہ Ø+رارت 47 تک جا پہنچا جس Ú©Û’ باعث شہریوں Ù†Û’ نہر کا رخ کیا اور Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÛ’ پانی میں ڈبکیاں لگا کر گرمی کا اØ+ساس دور بھگایا۔
    پنجاب Ú©Û’ دیگر چھوٹے بڑے شہر بھی قیامت خیز گرمی Ú©ÛŒ لپیٹ میں ہیں۔ رØ+یم یار خان 49ØŒ ملتان 47ØŒ فیصل آباد میں درجہ Ø+رارت 46 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
    ادھر بلوچستان Ú©Û’ علاقے تربت اور سبی میں بھی موسم انتہائی گرم ہے۔ Ù…Ø+کمہ موسمیات کا کہنا ہے ملک میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
    2gvsho3 - ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

    2gvsho3 - ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، بارش کا کوئی امکان نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •