Results 1 to 2 of 2

Thread: ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    glass ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

    ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے
    1448481 80461576 - ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

    اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے

    لاہور(سٹاف رپورٹر) اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے ، ٹی وی ڈرامہ’’الف نون ‘‘ کو ننھا کی کامیڈی نے کئی برسوں تک کامیاب بنائے رکھا ، انہوں نے دو دہائیوں تک فلم بینوں کے دلوں پر بھی راج کیا ،انہیں کئی ایوارڈز سے نوازا گیا ۔رفیع خاور عرف ننھا 2جون 1986 کو مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے ۔
    2gvsho3 - ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

    2gvsho3 - ننھاکو دنیاچھوڑے 33برس بیت گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •