Results 1 to 2 of 2

Thread: اØ+کام فطرانہ عید

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam اØ+کام فطرانہ عید

    اØ+کام فطرانہ عید
    تØ+ریر : ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی
    جب رمضان ختم ہوتا اور یکم شوال ہوتا تو روز عید نبی اکرمؐ صاف اور اجلا لباس زیب تن فرماتے۔ روز عیدالفطر عیدگاہ روانگی سے قبل چند کھجوریں تناول فرماتے، جن Ú©ÛŒ تعداد طاق ہوتی۔ آپ ï·º عیدگاہ تک پیدل تشریف Ù„Û’ جاتے۔ عیدگاہ جس راستے سے تشریف Ù„Û’ جاتے واپسی پر راستہ تبدیل فرماتے۔ عیدوں پر کثرت سے تکبیروں کا Ø+Ú©Ù… فرماتے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نماز عیدالفطر سے قبل فطرانہ Ú©ÛŒ رقم ادا کرنے کا Ø+Ú©Ù… صادر فرماتے۔

    صدقہِ فطر عید Ú©Û’ دن Ú©ÛŒ صبØ+ Ú©Û’ طلوع ہونے پر واجب ہوتا ہے Û” اگر کوئی شخص اس سے پہلے مر جائے تو اس Ú©ÛŒ طرف سے صدقہ فطر واجب نہیں
    صدقہ فطر اس شخص پر واجب ہے جس پر زکوٰۃ فرض ہے یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت اس کی ملکیت میں ہو یا اگر سونا چاندی اور نقد رقم نہ ہو اور ضرورت سے زائد سامان موجود ہو جس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی بن سکتی ہو تو اس پر بھی فطرانہ واجب ہے

    اØ+کام فطرانہ عید مختصراََ ملا Ø+ظہ ہوں

    Û”(Û±) فطرانہ Ú©ÛŒ مقدار: عید Ú©Û’ دن صدقہِ فطر بھی ادا کریں‘ جو صاØ+ب نصاب پرواجب ہے۔ Ø+دیث شریف میں ہے کہ صدقہِ فطر روزوں Ú©Ùˆ لغواور گندی باتوں سے پاک کرنے Ú©Û’ لئے اور مسکینوں Ú©ÛŒ روزی Ú©Û’ لئے مقرر کیا گیا ہے(ابوداؤد)Û” Ø+ضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ‘ سے روایت ہے کہ Ø+ضوراقدس صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ù†Û’ صدقتہ الفطر Ú©Ùˆ ضروری قرار دیا۔ (فی کس ) ایک صاع کھجوریں یا اس قدر جو دیئے جائیں۔ غلام اور آزاد‘ مذکر اور مونث (یعنی مرد اور عورت ) اور ہر چھوٹے بڑے مسلمان Ú©ÛŒ طرف سے ‘ اور نماز عید Ú©Û’ لئے لوگوں Ú©Ùˆ جانے سے پہلے ادا کرنے کا Ø+Ú©Ù… فرمایا۔

    Û”(Û²) کس پر واجب ہے: صدقہ فطر اس شخص پر واجب ہے جس پر زکوٰۃ فرض ہے یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس Ú©ÛŒ قیمت اس Ú©ÛŒ ملکیت میں ہو یا اگر سونا چاندی اور نقد رقم نہ ہو اور ضرورت سے زائد سامان موجود ہو جس Ú©ÛŒ قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی Ú©ÛŒ بن سکتی ہو تو اس پر بھی صد Ù‚Ûƒ الفطر واجب ہے Û” زکوٰۃ فرض ہونے Ú©Û’ لئے یہ ضروری ہے کہ مال پر چاند Ú©Û’ Ø+ساب سے ایک سال گزرجائے لیکن صدقۃ الفطر واجب ہونے Ú©Û’ لئے یہ شرط نہیں ہے۔ اگر رمضان Ú©ÛŒ تیس تاریخ Ú©Ùˆ کسی Ú©Û’ پاس مال آگیا جس پر صدقۃ الفطر واجب ہو جاتا ہے ‘ تو عید الفطر Ú©ÛŒ صبØ+ صادق ہوتے ہی اس پر صدقہِ فطر واجب ہو جائےگا۔

    ۔(۳) روزوں کی قبولیت:

    صدقۃ الفطر ادا کر دینے سے روزوں کی قبولیت کی راہ میں کوئی اٹکانے والی چیز باقی نہیں رہ جاتی ہے۔

    ۔(۴) ادائیگی فطرانہ: صدقہِ فطر بالغ عورت پر اپنی طرف سے دینا واجب ہے ۔ شوہر کے ذمہ اس کا صدقہ فطر ادا کرنا ضروری نہیں ‘ اور جو نا بالغ اولاد ہے اس کی طرف سے والد پر صدقہ دینا واجب ہے۔ بچوں کی والدہ کے ذمے بچوں کا صدقہ فطر دینا لازم نہیں ہے

    Û”(Ûµ)جو اور گیہوں وغیرہ: Ø+ضوراقدس صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم Ú©Û’ زمانے میں جو اور گیہوںوغیرہ ناپ کر فروخت کیا کرتے تھے اور ان چیزوں Ú©Ùˆ تولنے Ú©ÛŒ بجائے ناپنے کا رواج تھا۔ اس زمانے میں ناپنے کا جو ایک پیمانہ تھا اسی Ú©Û’ Ø+ساب سے Ø+دیث شریف میں صدقہِ فطر Ú©ÛŒ مقدار بتائی ہے۔ ایک صاع Ú©Ú†Ú¾ اوپر ساڑھے تین سیر کا ہوتا تھا۔

    Û”(Û¶) وقت ادائیگی: صدقہِ فطر عید Ú©Û’ دن Ú©ÛŒ صبØ+ Ú©Û’ طلوع ہونے پر واجب ہوتا ہے Û” اگر کوئی شخص اس سے پہلے مر جائے تو اس Ú©ÛŒ طرف سے صدقہ فطر واجب نہیں Û” صدقۃ الفطر عید سے پہلے بھی ادا کیا جا سکتا ہے۔ اگر پہلے ادا کیا تو عید Ú©ÛŒ نماز Ú©Û’ لئے جانے سے پہلے ادا کر دیا جائے Û” اگر کسی Ù†Û’ نماز عید سے پہلے یا بعد نہ دیا تو ساقط نہ ہوگا۔ اس Ú©ÛŒ ادائیگی برابر ذمہ رہے Ú¯ÛŒ Û”

    جو بچہ عیدالفطر Ú©ÛŒ صبØ+ صادق ہو جانے Ú©Û’ بعد ہوا ہو اس Ú©ÛŒ طرف سے صدقہ فطر دینا واجب نہیں۔ (Û·) نابالغ شخص : اگر کسی نا بالغ Ú©ÛŒ ملکیت میں خود اپنا مال ہو جس پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے تو اس کا وارث اسی Ú©Û’ مال سے اس کا فطر انہ اداکرے۔ اپنے ما Ù„ سے دینا واجب نہیں۔ (Û¸) رشتہ داروں Ú©Ùˆ صدقہ فطر: جن رشتہ داروں Ú©Ùˆ زکوٰۃ اور صدقہ فطر دینا جائز ہے ان Ú©Ùˆ دینے سے دہرا ثواب ہوتا ہے۔ (Û¹). غریب نوکروں Ú©Ùˆ ادائیگی: اپنے غریب نوکروں Ú©Ùˆ بھی زکوٰۃ اور صد قہ فطر دیا جا سکتا ہے مگر ان Ú©ÛŒ تنخواہ میں لگانا درست نہیں۔ (Û±Û°) دیگررشتہ داروں Ú©Ùˆ ادائیگی: اپنی اولاد Ú©Ùˆ یا ماں باپ اور نانا نانی ‘دادا دادی Ú©Ùˆ زکوٰۃ اور صدقہ فطر نہیں دے سکتے البتہ دوسرے دشتہ داروں مثلاً بھائی‘ بہن ‘چچا ‘ ماموں‘ خالہ وغیرہ Ú©Ùˆ دے سکتے ہیں

    ۔شوہر بیوی Ú©Ùˆ ‘ بیوی شوہر کوبھی صدقہ فطر ادا نہیں کر سکتی ہے۔ (Û±Û±) Ú©Ù† Ú©Ùˆ دینا جائز نہیں: جس پر زکوٰۃ خود واجب ہو یا زکوٰۃ واجب ہونے Ú©Û’ بقدراس اس Ú©Û’ پاس مال ہویا ضرورت سے زائد سامان ہو جس Ú©Û’ وجہ سے صدقہ فطرواجب ہو جاتا ہے۔ توا یسے شخص Ú©Ùˆ صدقہ فطر دینا جائز نہیں جس Ú©ÛŒ Ø+یثیت اس سے Ú©Ù… ہو ،اسے زکوٰۃ اور فطر دے سکتے ہیں۔ (Û±Û²) ایک ہی Ù…Ø+تاج Ú©Ùˆ دینا: صدقہ فطر ایک Ù…Ø+تاج Ú©Ùˆ دے دینا یا تھوڑا تھوڑا کر Ú©Û’ کئی Ù…Ø+تاجوں Ú©Ùˆ دے دینا دونوں صورتیں جائز ہیں اور یہ بھی جائز ہے کہ چند آدمیوں کا صدقہ ہی ایک Ù…Ø+تاج Ú©Ùˆ دے دیا جائے۔ (Û±Û³) روزے نہ رکھنے Ú©ÛŒ صورت میں بھی ادائیگی ہے: اگر کسی بالغ مرد عورت Ù†Û’ کسی وجہ سے روزے نہ رکھے تب بھی صدقہ فطر کا نصاب ہونے پر صدقہ فطر Ú©ÛŒ ادئیگی واجب ہے۔ (Û±Û´) متبادل جنس: صدقہ فطر میں جو، گیہوں یاکوئی اور متبادل جنس نقد قیمت بھی دی جاسکتی ہے بلکہ اس کا دینا افضل ہے۔

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اØ+کام فطرانہ عید


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •