سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا، عید بروز منگل کو ہوگی
494604 14436231 - سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا، عید بروز منگل کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، عید بروز منگل کو ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید کا چاند نظرآگیا، سعودی عرب میں کل 4 جون بروز منگل عید منائی جائیگی۔ سعودی سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں چاند دیکھنے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ عید کل بروز منگل منائی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا Ú©Û’ مطابق جاپان،ملائیشیا Œ انڈونیشیا، تھائی لینڈ میں عید کا چاند نظر نہیں آیا۔یاد رہے کہ سعودی عرب اور متØ+دہ عرب امارات سمیت کئی ممالک میں گزشتہ سال عید 15 جون بروز جمعۃ المبارک عید الفطر منائی گئی تھی۔