Results 1 to 2 of 2

Thread: معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے
    494907 19340461 - معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    لاہور: (دنیا نیوز) معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد لاہور میں انتقال کر گئے ہیں، مرØ+وم کئی ماہ سے علیل تھے۔



    ڈاکٹر انور سجاد کئی کتابوں Ú©Û’ مصنف بھی تھے، انہوں Ù†Û’ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ Ú©Û’ ڈراموں میں بھی کام کیا۔ مرØ+وم 27 مئی 1935Ø¡ Ú©Ùˆ پیدا ہوئے۔ ان کا پورا نام سید Ù…Ø+مد سجاد انور علی بخاری تھا۔

    ان کا شمار پاکستان کے ممتاز ناول نگار، افسانہ نگار، اداکار اور ڈرامہ نویسوں میں ہوتا تھا۔ ڈاکٹر انور سجاد نے سوگواروں میں اہلیہ اور ایک بیٹی چھوڑی ہے۔

    ڈاکٹر انور سجاد Ú©Ùˆ 1989Ø¡ میں Ø+کومت پاکستان Ù†Û’ صدارتی تمغہ برائے Ø+سن کارکردگی سے نوازا۔ جنم روپ، نیلی نوٹ بُک اور رسی Ú©ÛŒ زنجیر ان Ú©ÛŒ تصانیف میں شامل ہیں۔

    ان کی دیگر تصانیف میں زرد کونپل، نگار خانہ، صبا اور سمندر شامل ہیں۔ ڈاکٹر انور سجاد کی دیگر کتابوں میں استعارے، آج، پہلی کہانیاں، چوراہا، خوشیوں کا باغ اور دیگر شامل ہیں۔

    ڈاکٹرانور سجاد کا پہلا ناول رگ سنگ 1955ء میں شائع ہوا لیکن ان کی وجہ شہرت ڈراموں میں جاندار اداکاری، افسانہ نگاری اور ڈرامہ نویسی بنی۔

    2gvsho3 - معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

    2gvsho3 - معروف ادیب اور دانشور ڈاکٹر انور سجاد انتقال کرگئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •