Results 1 to 2 of 2

Thread: دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری

    دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری
    494898 17383359 - دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری

    رینالہ خود: (دنیا نیوز) پنجاب کے وزیر اطلاعات سید صمصام۔ بخاری نے کہا ہے کہ سب سے پہلی اور آخری ترجیح صرف پاکستان ہی ہے۔

    رینالہ خورد میں عید مِلن پارٹی میں کارکنوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ عید اس عہد کی تجدید کا دن ہے کہ وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔ افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کے طفیل ملک دشمن سے محفوظ ہے۔

    سید صمصام علی بخاری نے کہا کہ دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے۔ آئندہ برس مشکلات کافی حد تک کم ہو چکی ہونگی۔

    انہوں نے کہا کہ عوام بلا تفریق احتساب اور شفافیت چاہتے ہیں۔ عیدالفطر ہر پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں بہترین انتظامات کیے۔
    2gvsho3 - دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخا

    2gvsho3 - دفاعی بجٹ میں کمی بہادرانہ اور لائق تحسین فیصلہ ہے، صمصام بخاری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •