چین سمندر سے خلا میں راکٹ بھیجنے والا تیسرا ملک بن گیا
چین دنیا Ú©Û’ ان 3 ممالک میں شامل Ûوگیا جو سمندر سے خلا میں راکٹ لانچ کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتے Ûیں۔
چین Ú©ÛŒ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن Ù†Û’ لونگ مارچ 11 راکٹس Ú©Ùˆ ایک بØ+ری جÛاز Ú©Û’ لانچ پیڈ سے خلا میں Ø±ÙˆØ§Ù†Û Ú©Ø±Ù†Û’ کا کامیاب ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©ÛŒØ§Û”
ÛŒÛ Ù¾Ûلا موقع تھا جب چین Ù†Û’ خلا میں راکٹ بھیجنے Ú©Û’ لیے سمندر میں موجود پلیٹ Ùارم کا سÛارا لیا اور تجربے Ú©Û’ دوران 7 راکٹس Ú©Ùˆ خلا میں بھیجا گیا۔
ان میں سے 5 راکٹ کمرشل بنیادوں Ú©Û’ لیے ڈیزائن کیے گئے تھے Ø¬Ø¨Ú©Û 2 راکٹ میں تجرباتی Ù¾Û’ لوڈ خلائی تØ+قیق بھیجے گئے۔
اس کامیابی Ú©Û’ بعد امریکا اور روس Ú©Û’ بعد چین ایسا کرنے والا تیسری عالمی طاقت بن گیا ÛÛ’ جو Ú©Û Ø³Ù…Ù†Ø¯Ø± سے خلا میں راکٹ لانچ کرنے Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ÛÛ’Û”
سمندر سے خلا میں راکٹ لانچ کرنے سے لاگت Ú©Ù… Ûوتی ÛÛ’ Ø¬Ø¨Ú©Û ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ù†Ø§Ú©Ø§Ù… Ûونے پر نقصان کا Ø®Ø¯Ø´Û Ø¨Ú¾ÛŒ Ú©Ù… Ûوجاتا ÛÛ’Û”
چین اس وقت واØ+د ملک ÛÛ’ جس Ú©Û’ پاس سمندر سے خلا میں راکٹ لانچ کرنے Ú©Û’ لیے پلیٹ Ùارم موجود ÛÛ’ اور لانچ ٹیکنالوجی مکمل طور پر اس Ú©ÛŒ اپنی ÛÛ’Û”
اس سے قبل امریکا اور وس Ú©ÛŒ جانب سے سمندر سے جو راکٹ خلا میں بھیجے گئے ان Ú©Û’ لیے پلیٹ Ùارمز مختل٠ممالک Ú©Û’ تعاون سے تیار کیے گئے اور 2014 سے ان پر کام بند کردیا گیا۔
چین Ú©ÛŒ جانب جو ØªØ¬Ø±Ø¨Û Ú©ÛŒØ§ گیا ÙˆÛ Ø+کومت اور نجی انڈسٹری Ú©Û’ اشتراک سے Ûوا Ú©ÛŒÙˆÙ†Ú©Û Ø¬Ø³ جÛاز سے راکٹ خلا میں بھیجا گیا ÙˆÛ Ø§ÛŒÚ© Ø´Ûری کارگو جÛاز تھا Ø¬Ø¨Ú©Û Ø§ÛŒÚ© چینی برانڈ Ù†Û’ اس تجربے Ú©Û’ لیے اسپانسر کیا تھا۔