Results 1 to 3 of 3

Thread: ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائ

    ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائنٹ مل گیا
    5cfa7e2726aab - ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائ

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ورلڈ کپ 2019 کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا جس کے بعد سری لنکن ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے اور پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔

    ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ شیڈول Ú©Û’ مطابق پاکستانی ٹیم Ú©Ùˆ اپنا تیسرا میچ سری لنکا Ú©Û’ خلاف برسٹل Ú©Û’ مقام پر کھیلنا تھا جہاں کپتان سرفراز اØ+مد جیت کا تسلسل برقرار رکھنے Ú©Û’ لیے پُر عزم تھے لیکن بارش Ù†Û’ دونوں ٹیموں Ú©Û’ درمیان ٹاس کرنے Ú©ÛŒ اجازت نہیں دی۔
    امپائرز کے علاوہ مکی آرتھر نے بھی وکٹ کاجائزہ لیا—فوٹو:اے ایف پی

    برسٹل میں بارش تھمنے کے بعد امپائرز نے مقامی وقت کے مطابق 3 بج کر 40 منٹ پر وکٹ کا جائزہ لیا اور امپائر آئن گولڈ نے پاکستانی کوچ مکی آرتھر سے کچھ بات کی اور 3 بج کر 46 منٹ پر میچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔

    میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کے پوائنٹس 3،3 ہوگئے ہیں اور اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری اور چوتھی پوزیشن پر آگئی ہیں۔

    سری لنکا کی ٹیم نے بہترین رن ریٹ کی بنا پر تیسری اور پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔

    پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت نیوزی لینڈ سرفہرست اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ہے، دونوں ٹیموں Ù†Û’ ابتدائی دو میچوں میں کامیابی Ø+اصل کرکے 4 پوائنٹس بنائے ہیں۔

    ویسٹ انڈیز اور میزبان انگلینڈ ایک، ایک شکستوں کے بعد بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر چلی گئی ہیں اور اب تک ایک میچ کھیلنے والی بھارتی ٹیم ساتویں نمبر پر ہے جس کے بعد بنگلہ دیش کا نام آتا ہے۔

    قبل ازیں پاکستان اور سری لنکا کی دونوں ٹیموں کی جانب سے برسٹل میں شیڈول میچ کے لیے بہترین تیاری کی گئی تھی۔

    میچ Ú©Û’ Ø+والے سے پاکستان ٹیم Ú©Û’ کپتان سرفراز اØ+مد کا کہنا تھا کہ 'میں خوش ہوں کہ ہماری ٹیم جیت Ú©ÛŒ راہ پر گامزن ہوچکی ہے، ہمارے پاس دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©ÛŒ صلاØ+یت ہے۔'

    سرفراز اØ+مد Ù†Û’ عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û”

    سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیم Ú©Û’ Ø+والے سے بات کرتے ہوئے سرفراز اØ+مد کا کہنا تھا کہ 'اس ٹیم Ú©Û’ پاس اچھا باؤلنگ اٹیک ہے جسے لاستھ ملنگا، نوان پردیپ، تھیسارا پریرا اور سرنگا لکمل جیسے باصلاØ+یت کھلاڑیوں Ú©ÛŒ خدمات Ø+اصل ہے۔'

    ادھر سری لنکن Ú©ÙˆÚ† چندیکا ہتھرو سنگھے کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے دن پر دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ Ø+یران کر سکتی ہے، اس کا ثبوت ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ Ú©Û’ خلاف ہونے والے اس Ú©Û’ میچز ہیں۔

    سری لنکن کوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکپ جیسے ٹورنامٹ میں اچھا پرفارم کرتی ہے۔

    انہوں Ù†Û’ کہا کہ سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیم بھی اسی طرØ+ Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©ÛŒ Ø+امل ہے اور بھی دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ اپنے دن پر شکست دے سکتی ہے۔

    واضØ+ رہے کہ پاکستان کا سری لنکا Ú©Û’ خلاف ورلڈکپ میچز میں ریکارڈ بہترین ہے جہاں اسے اپنے ایشین Ø+ریف سے آج تک میگا ایونٹ میں شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
    2gvsho3 - ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک

    2gvsho3 - ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائ

  3. #3
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    27
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Rep Power
    8

    Default Re: ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک

    nice sharing its amazing i really appreciated its awesome

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •