ورلڈکپ: پاک-سری لنکا میچ بارش کی نذر، دونوں ٹیموں کو ایک،ایک پوائنٹ مل گیا
پاکستان اور سری لنکا Ú©Û’ درمیان ورلڈ Ú©Ù¾ 2019 کا میچ بارش Ú©Û’ باعث منسوخ کردیا گیا اور دونوں ٹیموں Ú©Ùˆ ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا جس Ú©Û’ بعد سری لنکن ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے اور پاکستانی ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی ÛÛ’Û”
ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ شیڈول Ú©Û’ مطابق پاکستانی ٹیم Ú©Ùˆ اپنا تیسرا میچ سری لنکا Ú©Û’ خلا٠برسٹل Ú©Û’ مقام پر کھیلنا تھا جÛاں کپتان سرÙراز اØ+مد جیت کا تسلسل برقرار رکھنے Ú©Û’ لیے Ù¾Ùر عزم تھے لیکن بارش Ù†Û’ دونوں ٹیموں Ú©Û’ درمیان ٹاس کرنے Ú©ÛŒ اجازت Ù†Ûیں دی۔
امپائرز Ú©Û’ Ø¹Ù„Ø§ÙˆÛ Ù…Ú©ÛŒ آرتھر Ù†Û’ بھی ÙˆÚ©Ù¹ Ú©Ø§Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§â€”Ùوٹو:اے ای٠پی
برسٹل میں بارش تھمنے Ú©Û’ بعد امپائرز Ù†Û’ مقامی وقت Ú©Û’ مطابق 3 بج کر 40 منٹ پر ÙˆÚ©Ù¹ کا Ø¬Ø§Ø¦Ø²Û Ù„ÛŒØ§ اور امپائر آئن گولڈ Ù†Û’ پاکستانی Ú©ÙˆÚ† Ù…Ú©ÛŒ آرتھر سے Ú©Ú†Ú¾ بات Ú©ÛŒ اور 3 بج کر 46 منٹ پر میچ Ú©Ùˆ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
میچ Ú©ÛŒ منسوخی Ú©Û’ بعد دونوں ٹیموں Ú©Û’ پوائنٹس 3ØŒ3 Ûوگئے Ûیں اور اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری اور چوتھی پوزیشن پر آگئی Ûیں۔
سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیم Ù†Û’ بÛترین رن ریٹ Ú©ÛŒ بنا پر تیسری اور پاکستان Ù†Û’ ویسٹ انڈیز Ú©Ùˆ پیچھے چھوڑتے Ûوئے چوتھی پوزیشن اپنے نام کرلی ÛÛ’Û”
پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت نیوزی لینڈ سرÙÛرست اور آسٹریلیا دوسرے نمبر پر ÛÛ’ØŒ دونوں ٹیموں Ù†Û’ ابتدائی دو میچوں میں کامیابی Ø+اصل کرکے 4 پوائنٹس بنائے Ûیں۔
ویسٹ انڈیز اور میزبان انگلینڈ ایک، ایک شکستوں Ú©Û’ بعد بالترتیب پانچویں اور Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ پوزیشن پر Ú†Ù„ÛŒ گئی Ûیں اور اب تک ایک میچ کھیلنے والی بھارتی ٹیم ساتویں نمبر پر ÛÛ’ جس Ú©Û’ بعد Ø¨Ù†Ú¯Ù„Û Ø¯ÛŒØ´ کا نام آتا ÛÛ’Û”
قبل ازیں پاکستان اور سری لنکا Ú©ÛŒ دونوں ٹیموں Ú©ÛŒ جانب سے برسٹل میں شیڈول میچ Ú©Û’ لیے بÛترین تیاری Ú©ÛŒ گئی تھی۔
میچ Ú©Û’ Ø+والے سے پاکستان ٹیم Ú©Û’ کپتان سرÙراز اØ+مد کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û 'میں خوش ÛÙˆÚº Ú©Û Ûماری ٹیم جیت Ú©ÛŒ Ø±Ø§Û Ù¾Ø± گامزن ÛÙˆÚ†Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŒ Ûمارے پاس دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ شکست دینے Ú©ÛŒ صلاØ+یت ÛÛ’Û”'
سرÙراز اØ+مد Ù†Û’ عزم کا اظÛار کرتے Ûوئے Ú©Ûا تھا Ú©Û ÛÙ… اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے Ú©ÛŒ کوشش کریں Ú¯Û’Û”
سری لنکا Ú©ÛŒ ٹیم Ú©Û’ Ø+والے سے بات کرتے Ûوئے سرÙراز اØ+مد کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û 'اس ٹیم Ú©Û’ پاس اچھا باؤلنگ اٹیک ÛÛ’ جسے لاستھ ملنگا، نوان پردیپ، تھیسارا پریرا اور سرنگا لکمل جیسے باصلاØ+یت کھلاڑیوں Ú©ÛŒ خدمات Ø+اصل ÛÛ’Û”'
ادھر سری لنکن Ú©ÙˆÚ† چندیکا Ûتھرو سنگھے کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† اپنے دن پر دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ Ø+یران کر سکتی ÛÛ’ØŒ اس کا ثبوت ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ Ú©Û’ خلا٠Ûونے والے اس Ú©Û’ میچز Ûیں۔
سری لنکن Ú©ÙˆÚ† کا Ú©Ûنا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©ÛŒ ٹیم ورلڈکپ جیسے ٹورنامٹ میں اچھا پرÙارم کرتی ÛÛ’Û”
انÛÙˆÚº Ù†Û’ Ú©Ûا Ú©Û Ø³Ø±ÛŒ لنکا Ú©ÛŒ ٹیم بھی اسی طرØ+ Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©ÛŒ Ø+امل ÛÛ’ اور بھی دنیا Ú©ÛŒ کسی بھی ٹیم Ú©Ùˆ اپنے دن پر شکست دے سکتی ÛÛ’Û”
واضØ+ رÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† کا سری لنکا Ú©Û’ خلا٠ورلڈکپ میچز میں ریکارڈ بÛترین ÛÛ’ جÛاں اسے اپنے ایشین Ø+ری٠سے آج تک میگا ایونٹ میں شکست کا سامنا Ù†Ûیں کرنا پڑا۔