Results 1 to 2 of 2

Thread: فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

    فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

    495147 43492738 - فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

    پیرس: (دنیا نیوز) فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران ورلڈ نمبر ون نوویک جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔

    خبر رساں ادارے Ú©Û’ مطابق فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ Ú©Û’ سیمی فائنل میں ڈومینک تھیم Ù†Û’ ٹینس Ú©Û’ عالمی نمبر ون کھلاڑی نوویک جوکووچ Ú©Ùˆ آئوٹ کلاس کر دیا۔ انہوں Ù†Û’ Ø+ریف کھلاڑی Ú©Ùˆ 6-2ØŒ 6-3ØŒ 5-7ØŒ 7-5ØŒ 7-5سے زیر کر لیا۔

    ٹینس کی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر براجمان ڈومینک تھیم فائنل میں سپین کے رافیل نڈال سے ٹکرائیں گے جو گیارہ بار ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔

    آسٹریا Ú©Û’ ڈومینک تھیم پہلے ملکی کھلاڑی بن گئے جنہوں Ù†Û’ دوسرے گرینڈ سلام Ú©Û’ فائنل میں جگہ بنائی، میچ Ú©Û’ بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے ناقابل یقین لمØ+ہ ہے، کوشش ہو Ú¯ÛŒ کہ فائنل میں Ø+ریف کھلاڑی رافیل نڈال Ú©Ùˆ پچھاڑ کر ٹائٹل پر قبضہ کروں اور اپنے ملک کا نام روشن کر سکوں۔
    2gvsho3 - فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

    2gvsho3 - فرنچ اوپن ٹینس: جوکووچ کے فائنل کھیلنے کا خواب ادھورا رہ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •