کھجورکیک بنائیں
کھجور کا استعمال مسلمان ممالک سمیت غیر مسلم ممالک میں بھی Ûوتا ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û Ù…Ø³Ù„Ù…Ø§Ù† اسے سنت نبوی ï·º Ú©Û’ طور پر بھی استعمال کرتے Ûیں۔
اور ÛŒÛاں ÛÙ… آپ Ú©Ùˆ کھجور کیک بنانا سکھائیں Ú¯Û’ØŒ ÛŒÛ Ú©ÛŒÚ© تیار کرنا Ù†Ûایت آسان ÛÛ’ØŒ جب Ú©Û Ø§Ø³ Ú©Û’ ذائقے Ú©ÛŒ کوئی مثال Ù†Ûیں۔
اجزاء
کھجور - 400 گرام ( گٹھلیاں نکال لیں)
دودھ - 2 کپ
بیکنگ سوڈا - 2 کھانے کے چمچ
Ù…Ú©Ú¾Ù† - 1/5 Ú©Ù¾
چینی - 2 Ú©Ù¾ (یا Ø+سب ذائقÛ)
انڈے - 4 عدد
گندم کا آٹا - 2 کھانے کے چمچ
ونیلا پاؤڈر - 2 کھانے چمچ
پانی - 2 سے 3 کپ
ترکیب
کھجور کو دودھ اور پانی کے ساتھ ایک برتن میں ابالنے کے بعد 3 منٹ تک پکائیں۔
پھر چولÛا بند کردیں اور اس میں بیکنگ سوڈا ملالیں۔
ایک اور برتن میں مکھن، چینی اور انڈوں Ú©Ùˆ مکس کرنے Ú©Û’ بعد چولÛÛ’ پر پکائیں۔
پھر مکھن، چینی اور انڈوں Ú©Û’ ساتھ آٹے اور ونیلا پاؤڈر Ú©Ùˆ بھی مکس کریں اور آنچ ÛÙ„Ú©ÛŒ کرکے Ú©Ú†Ú¾ دیر Ù¾Ú©Ù†Û’ دیں۔
آخر میں Ù¾Ú©ÛŒ Ûوئی کجھور Ú©Û’ ساتھ تمام چیزوں Ú©Ùˆ مکس کرکے بیکنگ پین میں ڈال کر 35 سے 40 منٹ تک بیک کرلیں۔
بیک Ûونے Ú©Û’ بعد کیک Ú©Ùˆ ڈرائی Ùروٹس سے ڈیکوریٹ کریں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔