Results 1 to 4 of 4

Thread: سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

    سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ
    23366 26506547 - سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ
    جیلینا کسمانووک
    امریکا میں ایک تہائی بالغ افراد کا خیال ہے سوشل میڈیا ان Ú©ÛŒ ذہنی صØ+ت Ú©Û’ لیے نقصان دہ ہے۔ یہ نتیجہ امریکن سائیکاٹرک ایسوسی ایشن Ú©Û’ ایک جائزے سے اخذ ہوا۔ اس جائزے میں صرف پانچ فیصد Ù†Û’ سوشل میڈیا Ú©Ùˆ ذہنی صØ+ت Ú©Û’ لیے مثبت قرار دیا۔ اکثر کا کہنا تھا کہ اس Ú©Û’ اثرات مثبت اور منفی دونوں ہیں۔ جائزے میں Ø+صہ لینے والے دو تہائی افراد کا خیال تھا کہ سوشل میڈیا Ú©Û’ استعمال سے سماجی علیØ+دگی اور تنہائی پیدا ہوتی ہے۔ تØ+قیقات سے واضØ+ شواہد ملے ہیں کہ سوشل میڈیا اور یاسیت (ڈپریشن) کا آپس میں تعلق ہے۔ دیگر تØ+قیقات میں اسے بغض، خودتوقیری میں Ú©Ù…ÛŒ اور سماجی تشویش سے جوڑا گیا ہے۔ آئن لائن ہونے والے تعامل Ú©Û’ خطرات کا مطالعہ کرنے اور اس Ú©Û’ اچھے اور برے استعمال Ú©Ùˆ دیکھنے Ú©ÛŒ بنیاد پر ذیل میں Ú†Ú¾ ایسے طریقے بیان کیے گئے ہیں جو ذہنی صØ+ت پر سوشل میڈیا Ú©Û’ ممکنہ نقصان دہ اثرات Ú©Ùˆ Ú©Ù… کر سکتے ہیں۔ کب اور کہاں سوشل میڈیا کا استعمال افراد Ú©Û’ باہمی ابلاغ میں مخل ہوتا ہے۔ اگر آپ ایک مخصوص وقت Ú©Û’ دوران روزانہ سوشل میڈیا Ú©Û’ نوٹیفکیشنز بند یا فون Ú©Ùˆ ائیرپلین موڈ میں رکھیں تودیگر افراد سے بہتر رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔ ایک عہد کریں کہ اہل خانہ اور دوستوں Ú©Û’ ساتھ کھانا کھاتے ہوئے سوشل میڈیا چیک نہیں کریں Ú¯Û’Û” اس امر Ú©Ùˆ یقینی بنائیں کہ سوشل میڈیا آپ Ú©Û’ کام میں دخل اندازی نہ کرے، آپ Ú©ÛŒ توجہ ہم پیشہ افراد Ú©Û’ ساتھ منصوبہ سازی اور گفتگو سے نہ ہٹائے۔ خاص طور پر اپنے بیڈ روم میں فون اور کمپیوٹر Ú©Ùˆ نہ رکھیں۔ دُوری کا دَور سوشل میڈیا سے چند دن دور رہنے کا شیڈول بنائیں۔ فیس بک سے پانچ دن یا ہفتہ بھر کا وقفہ ذہنی دباؤ میںکمی لاتا ہے اور زندگی میں اطمینان Ú©Ùˆ بڑھا سکتا ہے۔ آپ وقفے Ú©ÛŒ بجائے وقت میں Ú©Ù…ÛŒ بھی کر سکتے ہیں۔ تین ہفتے تک فیس بک، انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ Ú©Ùˆ صرف 10 منٹ استعمال کرنے سے تنہائی Ú©Û’ اØ+ساس اور یاسیت میں Ú©Ù…ÛŒ ہوتی ہے۔ ابتدا میں یہ مشکل Ù…Ø+سوس ہو سکتاہے لیکن اہل خانہ اور دوستوں میں یہ اعلان کر دیں کہ آپ Ù†Û’ سوشل میڈیا سے وقفہ لیا ہوا ہے۔ آپ اپنی پسندیدہ سوشل میڈیا ایپس Ú©Ùˆ ڈیلیٹ بھی کر سکتے ہیں۔ سرگرمی اور اØ+ساسات پر توجہ تجرباتی طور پر اپنے پسندیدہ آن لائن پلیٹ فارمز Ú©Ùˆ دن Ú©Û’ مختلف اوقات میں اور وقفوں Ú©Û’ ساتھ استعمال میں لائیں اور دیکھیں کہ اس دوران اور اس Ú©Û’ بعد اØ+ساسات کس طرØ+ متاثر ہوتے ہیں۔ شاید آپ Ú©Ùˆ Ù„Ú¯Û’ کہ 45 منٹ تک سوشل میڈیا ویب سائٹ پر مسلسل رہنے اور سکرول کرنے Ú©ÛŒ نسبت یہ زیادہ بہتر ہے۔ اگر آپ Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس ہو کہ رات گئے فیس بک میں غرق ہونے سے آپ خالی خالی سا اور برا Ù…Ø+سوس کرتے ہیں تو رات 10 بجے Ú©Û’ بعد فیس بک سے دور رہیں۔ وہ افراد جو سوشل میڈیا میں سرگرمی سے Ø+صہ لینے، اپنی تØ+اریر Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ اور دوسروں سے مباØ+ثہ کرنے Ú©Û’ بجائے دوسروں Ú©ÛŒ پوسٹس Ú©Ùˆ دیکھتے رہتے ہیں اور وقت گزاری کرتے ہیں، زیادہ برا Ù…Ø+سوس کرتے ہیں۔ان لوگوں سے آئن لائن بات چیت کرنے Ú©ÛŒ کوشش کریں جنہیں آپ آف لائن بھی جانتے ہیں۔ سوال اٹھائیں اگر آپ صبØ+ اٹھ کرٹویٹر دیکھتے ہیں تو اس کا سبب سوچیں، یہ تازہ ترین خبر جاننے Ú©Û’ لیے ہے یا صرف ایک عادت بن Ú†Ú©ÛŒ ہے۔ کیا آپ Ú©Ùˆ Ù…Ø+سوس ہوتا ہے کہ جب بھی دفتر میں مشکل کام آن پڑتا ہے آپ انسٹاگرام Ú©ÛŒ طرف مائل ہو جاتے ہیں؟ بہادری کا مظاہرہ کریں اور اپنی ذات کا سامنا کریں۔ جب کبھی آپ فون یا کمپیوٹر Ú©ÛŒ طرف بڑھیں تو اپنے آپ سے سخت سوال کریں: میں اب یہ کیوں کر رہا ہوں؟ فیصلہ کریں اور پھر آپ Ù†Û’ جو کرنا ہے وہ کریں۔ ترک کریں وقت Ú©Û’ ساتھ آن لائن بہت سے دوست اور رابطے بن جاتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ لوگوں اور تنظیموں Ú©Ùˆ فالو کرنے لگتے ہیں۔ ان میں سے Ú©Ú†Ú¾ مواد میں دلچسپی قائم رہتی ہے جبکہ باقی بور اور برہم کرنے لگتا ہے۔ رابطوں Ú©Ùˆ اَن فالو یا ترک کرنے کا وقت بھی آتا ہے۔ ایک Ø+الیہ تØ+قیق Ú©Û’ مطابق فیس بک پر فرینڈز Ú©ÛŒ زندگیوں سے متعلق معلومات دوسرے مواد Ú©ÛŒ نسبت زیادہ منفی اثرات مرتب کرتی ہیں۔ فیس بک پر کامیابیوں Ú©ÛŒ داستانیں اور دلچسپ کہانیاں تلاش کریں اور پڑھیں تاکہ اس Ú©Û’ منفی اثرات Ú©Ù… ہوں۔ Ø+قیقی زندگی کا نعم البدل؟ اپنے رشتہ داروں Ú©Û’ بارے میں فیس بک Ú©Û’ ذریعے جاننا دلچسپ ہوتا ہے لیکن اس امر Ú©Ùˆ یقینی بنائیں کہ یہ بالمشافہ ملاقات کا متبادل نہ بن جائے۔ اگر سوشل میڈیا Ú©Ùˆ سمجھداری سے استعمال کیا جائے تو یہ زندگی میں ایک مفید اضافہ ثابت ہوتا ہے لیکن سامنے بیٹھے انسان کا متبادل نہیں ہو سکتا۔ (ترجمہ Ùˆ تلخیص: رضوان عطا)

    2gvsho3 - سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

    2gvsho3 - سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

    پسند اور رائے کا شکریہ


    2gvsho3 - سوشل میڈیا کے نقصانات سے بچاؤ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •