Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 14

Thread: تربوز کے 9 طبی فوائد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel تربوز کے 9 طبی فوائد

    تربوز کے 9 طبی فوائد
    23368 96042941 - تربوز کے 9 طبی فوائد
    کیری این چینگز
    تربوز مزیدارا ور تازہ دم کرنے والا Ù¾Ú¾Ù„ ہے اور آپ Ú©Û’ لیے مفید ہے۔ ایک Ú©Ù¾ تربوز میں صرف 46 Ø+رارے ہوتے ہیں ØŒ اس میں وٹامن سی، اے اور بہت سے صØ+ت مندانہ اجزا پائے جاتے ہیں۔ تربوز کھانے Ú©Û’ نو طبی فوائد Ú©Ùˆ ذیل میں بیان کیا گیا ہے۔ پانی Ú©ÛŒ ضرورت جسم میں پانی Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ پورا کرنے Ú©Û’ لیے پانی پینا اہم ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ وہ غذائیں جن میں پانی Ú©ÛŒ مقدار زیادہ ہوتی ہے، مدد گار رہتی ہیں۔ تربوز میں 92 فیصد پانی ہوتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں پانی Ú©ÛŒ مقدار زیادہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے کھانے Ú©Û’ بعد پیٹ بھرا بھراسا لگتا ہے۔ اگر غذا میں پانی اور ریشے Ú©ÛŒ مقدار زیادہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ زیادہ غذا Ú©Û’ باوجود آپ Ú©Ù… Ø+رارے Ù„Û’ رہے ہیں۔ مفید اجزا ایک Ú©Ù¾ تربوز(154گرام) میں بہت سے غذا ئی اجزا ہوتے ہیں، ان میں وٹامن سی، وٹامن اے، پوٹاشیم ØŒ Ù…ØŒ وٹامن بی۱، بی۵ ØŒ بی Û¶ شامل ہیں۔ تربوز میں کیروٹینائیڈز بشمول بیٹا کیروٹین اور لیکوپین Ú©ÛŒ زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ نیز اس میں ایک اہم امانو ایسڈ ہوتا ہے جسے سٹرولین کہتے ہیں۔ سرطان سے بچاؤ Ù…Ø+ققین Ú©Ùˆ معلوم ہوا ہے کہ لیکوپین اور تربوز میں پائے جانے والے دیگر عناصرسرطان Ú©Û’ خلاف مزاØ+مت کرتے ہیں۔ صØ+ت مند دل دنیا میں موت کا سب سے بڑا سبب دل Ú©Û’ امراض ہیں۔ طرزِ زندگی اور غذا میں تبدیلی سے ان کا امکان Ú©Ù… ہو جاتا ہے۔ اس Ú©Û’ لیے فشارِ خون اور کولیسٹرول Ú©ÛŒ سطØ+ Ú©Ùˆ Ú©Ù… ہونا چاہیے۔ تربوز میں پائے جانے والے متعدد اجزا دل Ú©ÛŒ صØ+ت Ú©Û’ لیے مفید ہیں۔ تØ+قیقات سے معلوم ہوا ہے کہ لیکوپین کولیسٹرول اور فشارِ خون Ú©ÛŒ مقدار Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے میں مدد دیتا ہے۔ تربوز میںپایا جانے والا سٹرولین جسم میں نائٹرک ایسڈ Ú©ÛŒ سطØ+ بڑھانے میں مدد گار ہوتا ہے۔ نائٹرک ایسڈ سے خون Ú©ÛŒ وریدیں پھیلتی ہیںجس سے فشارِ خون Ú©Ù… ہوتا ہے۔ تربوز میں اس Ú©Û’ علاوہ پائے جانے والے اجزا بھی دل Ú©Û’ لیے مفید ہیں۔ ان میں وٹامن اے، بی۶، سی اور پوٹاشیم بھی شامل ہیں۔ سوزش میں Ú©Ù…ÛŒ سوزش دیرینہ امراض Ú©ÛŒ پیدائش میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تربوز سے سوزشی اور تکسیدی (oxidative ) نقصان Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرنے میں معاون ہو سکتا ہے۔ اس میںرد سوزش اور ردتکسیدی اجزا لیکوپین اور وٹامن سی ہوتے ہیں۔ آنکھ Ú©ÛŒ صØ+ت لیکوپین آنکھ Ú©Û’ مختلف Ø+صوں میں پائی جاتی ہے جہاں یہ تکسید اور سوزش سے ہونے والے نقصان سے Ù…Ø+فوظ رکھنے کا کام کرتی ہے۔ عمر Ú©Û’ ساتھ آنکھ Ú©Û’ ماکولر نامی Ø+صے Ú©Û’ انØ+طاط Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتی ہے۔ یہ معمر لوگوں میں ایک عام مسئلہ ہے۔ بہتر جلد اور بال تربوز میں پائے جانے والے دو وٹامن اے اور سی، جلد اور بالوں Ú©Û’ لیے مفید ہیں۔ وٹامن سی سے کولیجن بنتا ہے۔ یہ ایک پروٹین ہے جو جلد اور بالوں دونوں Ú©Û’ لیے فائدہ مند ہے۔ وٹامن اے بھی جلد Ú©ÛŒ صØ+ت میں مثبت کردار ادا کرتا ہے کیونکہ اس سے جلد Ú©Û’ خلیوں Ú©ÛŒ تخلیق اور مرمت کا کام بہتر ہوتا ہے۔ وٹامن اے Ú©Û’ بغیر جلد خشک اور Ú†Ú¾Ù„Ú©Û’ دار ہو جاتی ہے۔ پٹھوں میں تکلیف سے نجات سٹرولین پٹھوں میں جلن Ú©Ùˆ Ú©Ù… کرتی ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اگر تربوز کا رس پیا جائے تو اس سے سٹرولین جسم میں جلد جذب ہو جاتی ہے۔ نظام انہضام میں بہتری تربوز میں ریشے Ú©ÛŒ Ú©Ú†Ú¾ مقدار بھی ہوتی ہے جو ہاضمے Ú©Û’ لیے اہم ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں پایا جانے والا ریشہ پیٹ Ú©Û’ لیے فائدہ مند ہے۔ (ترجمہ Ùˆ تلخیص: رضوان عطا) Û”Û”Û”

    2gvsho3 - تربوز کے 9 طبی فوائد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    2gvsho3 - تربوز کے 9 طبی فوائد

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @Haya_
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

    @Mariaa
    کاپی پیسٹ کرتے وقت آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھتے ہیں Ø+یا کا کیا قصور ہے وہ تیرے مینشن کردہ پہ اپنا وقت ضائع کرے۔
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - تربوز کے 9 طبی فوائد

  6. #6
    Join Date
    May 2019
    Location
    Maa ki dua
    Posts
    73
    Mentioned
    18 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    @Mariaa
    کاپی پیسٹ کرتے وقت آنکھیں Ú©Ú¾Ù„ÛŒ رکھتے ہیں Ø+یا کا کیا قصور ہے وہ تیرے مینشن کردہ پہ اپنا وقت ضائع کرے۔
    رائے کا شکریہ
    Aise baat nhi waqt bahut hota hai pr mobile pr zaida perh kr sir mein dard ho jata hai bahut PC se hoti tuo perh leti .waise meine mutala kafi time se ghar pr bhi cht rakha hai warna kuch na kuch Roxana zaor perhti thi Islamic books se.

  7. #7
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    @intelligent086
    Habib Bhai dekh lain @Haya_sis ne bharam rakh liya

  8. #8
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by Haya_ View Post
    Aise baat nhi waqt bahut hota hai pr mobile pr zaida perh kr sir mein dard ho jata hai bahut PC se hoti tuo perh leti .waise meine mutala kafi time se ghar pr bhi cht rakha hai warna kuch na kuch Roxana zaor perhti thi Islamic books se.
    مطالعے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے کوشش کیا کریں کمپیوٹر سے آن لائن آکر Ù¾Ú‘Ú¾ لیا کریں اس سے موبائل Ú©Û’ نقصانات اور سر دردی سے Ù…Ø+فوظ رہیں Ú¯ÛŒ
    2gvsho3 - تربوز کے 9 طبی فوائد

  9. #9
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Habib Bhai dekh lain @Haya_sis ne bharam rakh liya
    ماشاءاللہ
    تیری نالائقی Ú©Ùˆ الفاظ سے ڈھانپ لیا ہے Ø+یا بہنا Ú©ÛŒ مشکور ہو
    2gvsho3 - تربوز کے 9 طبی فوائد

  10. #10
    Join Date
    May 2019
    Location
    Maa ki dua
    Posts
    73
    Mentioned
    18 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: تربوز کے 9 طبی فوائد

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    مطالعے سے علم میں اضافہ ہوتا ہے کوشش کیا کریں کمپیوٹر سے آن لائن آکر Ù¾Ú‘Ú¾ لیا کریں اس سے موبائل Ú©Û’ نقصانات اور سر دردی سے Ù…Ø+فوظ رہیں Ú¯ÛŒ
    Bilkul pr pc pr net nhi

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •