Results 1 to 9 of 9

Thread: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس
    495367 77700932 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    لاہور: (ویب ڈیسک) فالسہ موسم گرما میں شوق سے کھایا جانے والا پھل ہے۔ اس کا جوس گرمی بھگانے اور فرحت پہنچانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس میں وٹامن بی اور سی کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جبکہ آئرن اور نمکیات اس کے اہم غذائی اجزا ہیں۔ اس میں 81 فیصد پانی کے علاوہ پروٹین اور کاربو ہائیڈریٹس بھی موجود ہوتا ہے۔

    اس پھل کے کچھ حیران کن فوائد بھی ہیں جو شاید آپ آج سے پہلے نہیں جانتے ہوں گے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فالسہ کا استعمال گرمی کی شدت سے محفوظ رہنے اور پیاس بجھانے کا اہم ذریعہ ہے۔ یہ سرد تاثیر کا حامل پھل ہے جس کی وجہ سے معدے کی گرمی، سینے کی جلن، مسوڑھوں سے خون آنا، معدے کے السر اور شوگر میں کمی کرتا ہے۔ فالسہ معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے اور جسم سے گرمی کا اخراج کرتا ہے۔
    فالسہ دل کو بھی صحت مند رکھتا ہے۔ یہ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جس سے کینسر کے خطرے میں کمی کی جاسکتی ہے۔ فالسہ خون کو صاف کرتا ہے جس سے جلد بھی شفاف اور صحت مند رہتی ہے۔ فالسے کا جوس نظام ہاضمہ کے لیے بہترین ہے۔ یہ نظام ہاضمہ کے افعال کو کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے ساتھ جسم میں پانی کی کمی کو دور بھی کرتا ہے۔
    شدید گرمی اور لو میں فالسے کا شربت سن اسٹروک سے محفوظ رکھتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ترش اور نیم پختہ فالسے کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے اس لیے ہمیشہ پکا ہوا اور میٹھا فالسہ استعمال کیا جانا چاہیئے۔
    2gvsho3 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    2gvsho3 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Excellent

  4. #4
    Join Date
    May 2019
    Location
    Maa ki dua
    Posts
    73
    Mentioned
    18 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Thanks for sharing
    Bahut halka rehta hai aur pii kr sakoon mil jata hai thanda thanda specially iftari mein

    فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

  5. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Quote Originally Posted by Haya_ View Post
    Thanks for sharing
    Bahut halka rehta hai aur pii kr sakoon mil jata hai thanda thanda specially iftari mein

    فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
    ان کو اس کے استمعال کا خصوصی طور پر مشورہ دینا چاہیئے جنہوں نے شوال کے چھ روزے رکھنے ہیں

    2gvsho3 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

  6. #6
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    6,040
    Mentioned
    246 Post(s)
    Tagged
    5075 Thread(s)
    Rep Power
    18

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Bht khoob

  7. #7
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Quote Originally Posted by Chandbhai View Post
    Bht khoob
    بہت بہت شکریہ
    2gvsho3 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

  8. #8
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  9. #9
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - شدید گرمی سے بچنے کیلئے پئیں فالسے کا جوس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •