Results 1 to 4 of 4

Thread: بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

    بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

    بسم الله الرØ+من الرØ+يم

    اَلْØ+َمْدُ لِله رَبِّ Ø§Ù„Ù’Ø¹ÙŽØ§Ù„ÙŽÙ…ÙÙŠÙ’Ù†Ø ŒÙˆÙŽØ§Ù„صَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْØ+َابه اَجْمَعِيْن۔

    بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

    تمام علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ فرض نماز جان بوجھ کر چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے۔ شریعت اسلامیہ میں زنا کرنے، چوری کرنے اور شراب پینے سے بھی بڑا گناہ‘ نماز کا ترک کرنا ہے۔ نماز بالکلیہ نہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں یا صرف جمعہ وعیدین یا کبھی کبھی Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں کا قرآن ÙˆØ+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں شرعی Ø+Ú©Ù… کیا ہے۔ اس سلسلہ میں فضیلۃ الشیخ Ù…Ø+مد بن صالØ+ العثیمینؒ Ù†Û’ اپنی کتاب (رسالۃ فی Ø+Ú©Ù… تارک الصلاۃ) میں علماء Ú©ÛŒ مختلف رائیں تØ+ریر Ú©ÛŒ ہیں، جو Ø+سب ذیل ہیں :
    Ø+ضرت امام اØ+مد ابن Ø+نبل Ø’ فرماتے ہیں کہ ایسا شخص کافر ہے اور ملتِ اسلامیہ سے Ù†Ú©Ù„ جاتا ہے۔ اسکی سزا یہ ہے کہ اگر
    توبہ کرکے نماز کی پابندی نہ کرے تو اسکو قتل کردیا جائے۔
    Ø+ضرت امام مالکؒ اور Ø+ضرت امام شافعی Ø’ کہتے ہیں کہ نمازوں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Ù†Û’ والا کافر تو نہیں، البتہ اسکو قتل کیا جائیگا۔
    Ø+ضرت امام ابوØ+نیفہ Ø’ فرماتے ہیں کہ اسکو قتل نہیں کیا جائیگا، البتہ Ø+اکم وقت اسکو جیل میں ڈال دے گا۔ اور وہ جیل ہی
    میں رہے گا یہاں تک کہ توبہ کرکے نماز شروع کردے یا پھر وہیں مرجائے۔
    نماز Ú©Ùˆ ترک کرنے یا اس میں سستی کرنے پر قرآن کریم اور اØ+ادیث نبویہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے بعض کا تذکرہ یہاں کیا جارہا ہے:
    آیاتِ قرآنیہ:
    پھر ان کے بعد ایسے ناخلف پیدا ہوئے کہ انھوں نے نماز ضائع کردی اور نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑگئے، وہ غی میں ڈالے جائیں گے۔ (سورہ مریم آیت ۵۹)۔ نمازنہ پڑھنے والوں کو جہنم کی انتہائی گہری اور شدید گرم وادی غی میں ڈالا جائے گا،جہاں خون اور پیپ بہتا ہے۔
    تمہیں دوزخ میں کس چیز نے ڈالا۔ وہ جواب دیں گے کہ ہم نمازی نہ تھے، نہ مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے ۔ (سورۂ المدثر ۴۲ ۴۴) اہل جنت، جنت کے بالاخانوں میں بیٹھے جہنمیوں سے سوال کریں گے کہ کس وجہ سے تمہیں جہنم میں ڈالا گیا؟ تو وہ جواب دیں گے کہ ہم دنیا میں نہ نماز پڑھتے تھے اور نہ ہی مسکینوں کو کھانا کھلاتے تھے۔۔۔۔ غور فرمائیں کہ جہنمی لوگوں نے جہنم میں ڈالے جانے کی سب سے پہلی وجہ نماز نہ پڑھنا بتلایا کیونکہ نماز ایمان کے بعد اسلام کا اہم اور بنیادی رکن ہے جوہر مسلمان کے ذمہ ہے۔
    ان نمازیوں Ú©Û’ لئے خرابی (اور ویل نامی Ø+ہنم Ú©ÛŒ جگہ)ہے جو نماز سے غافل ہیں۔ (سورۂ الماعون۴ ØŒ Ûµ) اس سے وہ لوگ مراد ہیں جو نماز یا تو پڑھتے ہی نہیں، یا پہلے پڑھتے رہے ہیں پھر سست ہوگئے یا جب جی چاہتا ہے Ù¾Ú‘Ú¾ لیتے ہیں یا تاخیر سے Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ معمول بنالیتے ہیں یہ سارے مفہوم اس میں آجاتے ہیں‘ اس لئے نماز Ú©ÛŒ مذکورہ ساری کوتاہیوں سے بچنا چاہئے۔
    وہ (منافقین) کاہلی سے ہی نماز کو آتے ہیں اور بُرے دل سے ہی خرچ کرتے ہیں۔ (سورۂ التوبہ ۵۴) معلوم ہوا کہ نماز کو کاہلی یاسستی سے ادا کرنا منافقین کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے۔
    اØ+ادیث شریفہ :
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: ہمارے (اہل ایمان) اور ان Ú©Û’ (اہل کفر) درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہے،لہذا جس Ù†Û’ نماز چھوڑدی اس Ù†Û’ کفر کیا۔ (مسند اØ+مد، ابوداؤد، نسائی، ترمذی، ابن ماجہ(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: نماز کا چھوڑنا مسلمان Ú©Ùˆ کفر وشرک تک پہنچانے والا ہے۔ (صØ+ÛŒØ+ مسلم(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جان کر نماز نہ چھوڑو، جو جان بوجھ کر نماز چھوڑدے وہ مذہب سے نکل جاتاہے۔ (طبرانی(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: اسلام میں اس شخص کا کوئی بھی Ø+صہ نہیں جو نماز نہیں پڑھتا Û” (بزار(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قرآن پاک یاد کرکے بھلا دیتا ہے اورجو فرض نماز چھوڑ کر سوتا رہتا ہے اس کاسر (قیامت کے دن) پتھر سے کچلا جائیگا۔ (بخاری(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ کسی Ú©Ùˆ نماز پڑھانے کا Ø+Ú©Ù… دوں، پھر جمعہ نہ Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ والوں Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ گھروںسمیت جلا ڈالوں۔ (مسلم(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے تین جمعہ غفلت کی وجہ سے چھوڑ دئے، اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتےہیں۔ (نسائی، ترمذی(
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جو شخص نماز کا اہتمام کرتا ہے تو نماز اس Ú©Û’ لئے قیامت Ú©Û’ دن نور ہوگی، اس (کےپورے ایماندار ہونے) Ú©ÛŒ دلیل ہوگی اور قیامت Ú©Û’ دن عذاب سے بچنے کا ذریعہ ہوگی۔ اور جو شخص نماز کا اہتمام نہیں کرتااس Ú©Û’ لئے قیامت Ú©Û’ دن نہ نور ہوگا، نہ(اسکے پورے ایماندار ہونے Ú©ÛŒ) کوئی دلیل ہوگی، نہ عذاب سے بچنے کا کوئیذریعہ ہوگا۔ اور وہ قیامت Ú©Û’ دن فرعون، قارون، ہامان اور ابی بن خلف Ú©Û’ ساتھ ہوگا۔ (صØ+ÛŒØ+ ابن Ø+بان،
    مسند اØ+مد، طبرانی، بیہقی(
    نماز پڑھئے قبل اس Ú©Û’ کہ آپ Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جائے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب Ú©Ùˆ نماز کا اہتمام کرنے والا بنائے۔ Ù…Ø+مد نجیب قاسمی، ریاض

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بے نمازی اور نماز میں سستی کرنے والے کا شرعی Ø+Ú©Ù…

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ،رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •