Results 1 to 4 of 4

Thread: خشوع وخضوع والی نماز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam خشوع وخضوع والی نماز

    خشوع وخضوع والی نماز




    بسم الله الرØ+من الرØ+يم

    اَلْØ+َمْدُ لِله رَبِّ Ø§Ù„Ù’Ø¹ÙŽØ§Ù„ÙŽÙ…ÙÙŠÙ’Ù†Ø ŒÙˆÙŽØ§Ù„صَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْØ+َابه اَجْمَعِيْن۔

    خشوع وخضوع والی نماز

    قیام، قرآن Ú©ÛŒ تلاوت، رکوع، سجدہ اور قعدہ وغیرہ نماز کا جسم ہیں اور اسکی روØ+ خشوع وخضوع ہے۔ چونکہ جسم بغیر روØ+ Ú©Û’ بے Ø+یثیت ہوتا ہے، اس لئے ضروری ہے کہ نمازوں Ú©Ùˆ اس طرØ+ ادا کریں کہ جسم Ú©Û’ تمام اعضاء Ú©ÛŒ یکسوئی Ú©Û’ ساتھ دل Ú©ÛŒ یکسوئی بھی ہو تاکہ ہماری نمازیں روØ+ یعنی خشوع وخضوع Ú©Û’ ساتھ ادا ہوں۔ دل Ú©ÛŒ یکسوئی یہ ہے کہ نماز Ú©ÛŒ Ø+الت میں بہ قصد خیالات ووساوس سے دل Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ رکھیں اور اللہ Ú©ÛŒ عظمت وجلال کا نقش اپنے دل پر بٹھانے Ú©ÛŒ کوشش کریں۔ جسم Ú©Û’ اعضاء Ú©ÛŒ یکسوئی یہ ہے کہ اِدھر اُدھر نہ دیکھیں، بالوں اور Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ سنوارنے میں نہ لگیں بلکہ خوف وخشیت اور عاجزی وفروتنی Ú©ÛŒ ایسی کیفیت طاری کریں جیسے عام طور پربادشاہ Ú©Û’ سامنے ہوتی ہے۔
    قرآن کریم اور اØ+ادیث نبویہ میں نماز Ú©Ùˆ خشوع وخضوع اور اطمینان وسکون Ú©Û’ ساتھ ادا کرنے Ú©ÛŒ بار بار تعلیم دی گئی ہے کیونکہ اصل نماز وہی ہے جو خشوع وخضوع اور اطمینان وسکون Ú©Û’ ساتھ ادا Ú©ÛŒ جائے اور ایسی ہی نماز پر اللہ تعالیٰ انسان Ú©Ùˆ دنیا اور آخرت Ú©ÛŒ کامیابی عطا فرماتے ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل قرآن کریم Ú©ÛŒ آیات اور اØ+ادیث شریفہ سے معلوم ہوتا ہے۔
    یقیناًوہ ایمان والے کامیاب ہوگئے جن کی نمازوں میں خشوع ہے۔ سورۂ المؤمنون ۱، ۲
    صبر اور نماز Ú©Û’ ذریعہ مدد Ø+اصل کیا کرو۔ بیشک وہ نماز بہت دشوار ہے مگر جن Ú©Û’ دلوں میں خشوع ہے ان پر Ú©Ú†Ú¾ بھی دشوار نہیں۔ البقرہ Û´Ûµ
    تمام نمازوں کی خاص طور پر درمیان والی نماز (یعنی عصر کی) پابندی کیا کرو اور اللہ کے سامنے باادب کھڑے رہا کرو۔ سورۂ البقرہ ۲۴۸
    Ø+ضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جب اقامت سنو تو پورے وقار، اطمینان اور سکون سے Ú†Ù„ کر نماز Ú©Û’ لئے آؤ اور جلدی نہ کرو۔ جتنی نماز پالو Ù¾Ú‘Ú¾ لو اور جو رہ جائے وہ بعد میں پوری کرلو۔ صØ+ÛŒØ+ بخاری
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے۔ ایک اور صاØ+ب بھی مسجد میں آئے اور نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ پھر (رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ پاس آئے اور) رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ سلام کا جواب دیا اور فرمایا: جاؤ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ کیونکہ تم Ù†Û’ نماز نہیں پڑھی۔ وہ گئے اور جیسے نماز پہلے Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ تھی ویسے ہی نماز پڑھکر آئے، پھررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Ùˆ آکر سلام کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: جاؤ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ùˆ کیونکہ تم Ù†Û’ نماز نہیں پڑھی۔ اس طرØ+ تین مرتبہ ہوا۔ اُن صاØ+ب Ù†Û’ عرض کیا: اُس ذات Ú©ÛŒ قسم جس Ù†Û’ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ Ø+Ù‚ Ú©Û’ ساتھ بھیجا ہے میں اس سے اچھی نماز نہیں Ù¾Ú‘Ú¾ سکتا، آپ مجھے نماز سکھائیے۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جب تم نماز Ú©Û’ لئے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو تو تکبیر کہو، پھرقرآن مجید میں سے جو Ú©Ú†Ú¾ Ù¾Ú‘Ú¾ سکتے ہو Ù¾Ú‘Ú¾ÙˆÛ” پھر رکوع میں جاؤ تو اطمینان سے رکوع کرو، پھر رکوع سے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو تو اطمینان سے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو، پھر سجدہ میں جاؤ تو اطمینان سے سجدہ کرو، پھر سجدہ سے اٹھو تو اطمینان سے بیٹھو۔ یہ سب کام اپنی پوری نماز میں کرو۔ صØ+ÛŒØ+ بخاری
    Ø+ضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جو مسلمان بھی فرض نماز کا وقت آنے پر اسکے لئے اچھی طرØ+ وضو کرتاہے پھر خوب خشوع Ú©Û’ ساتھ نماز پڑھتا ہے جسمیں رکوع بھی اچھی طرØ+ کرتا ہے تو جب تک کوئی کبیرہ (بڑا) گناہ نہ کرے یہ نماز اس Ú©Û’ لئے Ù¾Ú†Ú¾Ù„Û’ گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہے اور یہ فضیلت ہمیشہ Ú©Û’ لئے ہے۔ صØ+ÛŒØ+ مسلم
    Ø+ضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جو شخص بھی اچھی طرØ+ وضو کرتاہے پھر دو رکعت اس طرØ+ پڑھتا ہے کہ دل نماز Ú©ÛŒ طرف متوجہ رہے اور اعضاء میں بھی سکون ہو تو اسکے لئے یقیناًجنت واجب ہوجاتی ہے۔ ابوداؤد
    Ø+ضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ بندہ Ú©ÛŒ طرف اس وقت تک توجہ فرماتے ہیں جب تک وہ نماز میں کسی اور طرف متوجہ نہ ہو۔ جب بندہ اپنی توجہ نماز سے ہٹالیتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس سے اپنی توجہ ہٹالیتے ہیں۔ نسائی
    Ø+ضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: بدترین چوری کرنے والا شخص وہ ہے جو نماز میں سے چوری کرے۔ صØ+ابہ Ù†Û’ عرض کیا: یا رسول اللہ! نماز میں کس طرØ+ چوری کرے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: اس کا رکوع اور سجدہ اچھی طرØ+ سے ادا نہ کرنا۔ ( غرض اطمینان Ùˆ سکون Ú©Û’ بغیر نماز ادا کرنے Ú©Ùˆ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ بدترین چوری قرار دیا)Û” مسند اØ+مد، طبرانی
    Ø+ضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: آدمی نماز سے فارغ ہوتا ہے اور اس Ú©Û’ لئے ثواب کا دسواں Ø+صہ لکھا جاتا ہے، اسی طرØ+ بعض Ú©Û’ لئے نواں Ø+صہ، بعض Ú©Û’ لئے آٹھواں، ساتواں، چھٹا، پانچواں، چوتھائی، تہائی، آدھا Ø+صہ لکھا جاتا ہے۔ ابوداؤد، نسائی، صØ+ÛŒØ+ ابن Ø+بان
    Ø+ضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے آدمی Ú©ÛŒ نماز Ú©ÛŒ طرف دیکھتے ہی نہیں جو رکوع اور سجدہ Ú©Û’ درمیان یعنی قومہ میں اپنی کمر Ú©Ùˆ سیدھا نہ کرے۔ مسند اØ+مد
    Ø+ضرت Ø+ذیفہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ ایک شخص Ú©Ùˆ نماز پڑھتے ہوئے دیکھاجو رکوع اور سجدہ Ú©Ùˆ پوری طرØ+ سے ادا نہیں کررہا تھا۔ جب وہ شخص نماز سے فارغ ہوگیا تو Ø+ضرت Ø+ذیفہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فرمایا کہ تو Ù†Û’ نماز نہیں پڑھی۔ اگر تو اسی طرØ+ نماز پڑھتے ہوئے مرگیا تو Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ دین Ú©Û’ بغیر مرے گا۔ بخاری
    Ø+ضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمانے Ù„Ú¯Û’ کہ میں تم لوگوں Ú©Ùˆ دیکھتا ہوں کہ نماز میں Ú¯Ú¾ÙˆÚ‘Û’ Ú©ÛŒ دُم Ú©ÛŒ طرØ+ اپنے ہاتھ اٹھاتے ہو۔ نماز میں سکون اختیار کرو۔ مسلم
    Ø+ضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیا، اور نیز اس بات کا Ø+Ú©Ù… فرمایا کہ نماز میں Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº اور بالوں Ú©Ùˆ نہ سمیٹیں۔ بخاری، مسلم
    Ø+ضرت عبد الرØ+من رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ منع فرمایا کوّے Ú©ÛŒ طرØ+ ٹھونگے مارنے سے (یعنی جلدی جلدی نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے) اور درندہ Ú©ÛŒ کھال بچھاکر نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے اور اس سے کہ کوئی شخص مسجد میں نماز Ú©ÛŒ کوئی خاص جگہ مقرر کرلے جیسے کہ اونٹ (اپنے اصطبل) میں ایک خاص جگہ مقرر کرلیتاہے۔ مسند اØ+مد، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ، صØ+ÛŒØ+ ابن Ø+بان
    Ø+ضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جس چیز کا علم لوگوں سے اٹھا لیا جائیگا وہ خشوع کا علم ہے۔ عنقریب مسجد میں بہت سے لوگ آئیں Ú¯Û’ØŒ تم ان میں ایک شخص Ú©Ùˆ بھی خشوع والا نہ پاؤگے۔ ترمذی
    نماز میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کا طریقہ:
    Ø+ضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جب نماز Ú©Û’ لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان بآواز ہوا خارج کرتا ہوا پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے تاکہ اذان نہ سنے پھر جب اذان ختم ہوجاتی ہے تو وہ واپس آجاتا ہے۔ جب اقامت کہی جاتی ہے تو وہ پھر بھاگ جاتا ہے اور اقامت پوری ہونے Ú©Û’ بعد پھر واپس آجاتا ہے تاکہ نمازی Ú©Û’ دل میں وسوسہ ڈالے۔ چنانچہ نمازی سے کہتا ہے یہ بات یاد کر اور یہ بات یاد کر۔ ایسی ایسی باتیں یاد دلاتا ہے جو باتیں نمازی Ú©Ùˆ نماز سے پہلے یاد نہ تھیں یہاں تک کہ نمازی Ú©Ùˆ یہ بھی خیال نہیں رہتا کہ کتنی رکعتیں ہوئیں۔ مسلم۔ باب فضل الاذان
    شیطان Ú©ÛŒ پہلی کوشش مسلمان Ú©Ùˆ نماز سے ہی دور رکھنا ہے کیونکہ نماز اللہ Ú©ÛŒ اطاعت Ú©Û’ تمام کاموں میں سب سے افضل عمل ہے۔ لیکن جب اللہ کا بندہ‘ شیطان Ú©ÛŒ تمام کوششوں Ú©Ùˆ ناکام بناکر اللہ تعالیٰ Ú©Û’ سب سے زیادہ Ù…Ø+بوب عمل نماز Ú©Ùˆ شروع کردیتا ہے تو پھر وہ نماز Ú©ÛŒ روØ+ یعنی خشوع وخضوع سے Ù…Ø+روم کرنے Ú©ÛŒ کوشش کرتا ہے، چنانچہ وہ نماز میں مختلف دنیاوی امور Ú©Ùˆ یاد دلاکر نماز Ú©ÛŒ روØ+ سے غافل کرتا ہے جیسا کہ مذکورہ Ø+دیث میں وارد ہوا ہے۔ لہذا ہر مسلمان Ú©Ùˆ چاہئے کہ وہ ایسے اسباب اختیار کرے کہ جن سے نمازیں خشوع وخضوع Ú©Û’ ساتھ ادا ہوں Û”
    قرآن ÙˆØ+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں نماز میں خشوع وخضوع پیدا کرنے Ú©Û’ چند اسباب ذکر کئے جارہے ہیں۔ اگر ان مذکورہ اسباب Ú©Ùˆ اختیار کیا جائیگا تو انشاء اللہ شیاطین سے Ø+فاظت رہے Ú¯ÛŒ اور ہماری نمازیں خشوع وخضوع Ú©Û’ ساتھ ادا ہوں گی۔
    نماز شروع کرنے سے پہلے:
    جب مؤذن کی آواز کان میں پڑے تو دنیاوی مشاغل کو ترک کرکے اذان کے کلمات کا جواب دیں اور اذان کے اختتام پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھکر اذان کے بعد کی دعا پڑھیں۔
    پیشاب وغیرہ Ú©ÛŒ ضروریات سے فارغ ہوجائیں کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے: کھانے Ú©ÛŒ موجودگی میں(اگر واقعی بھوک Ù„Ú¯ÛŒ ہو) نماز نہ Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ جائے اور نہ ہی اس Ø+الت میں جب پیشاب پائخانہ کا شدید تقاضہ ہو۔ صØ+ÛŒØ+ مسلم
    بسم اللہ پڑھکر سنت Ú©Û’ مطابق اس یقین Ú©Û’ ساتھ وضو کریں کہ ہر عضو سے آخری قطرے Ú©Û’ گرنے Ú©Û’ ساتھ اس عضو Ú©Û’ ذریعہ کئے جانے والے صغائر گناہ بھی معاف ہورہے ہیں اور وضو Ú©ÛŒ وجہ سے اعضاء قیامت Ú©Û’ دن روشن اور چمکدار ہوں Ú¯Û’ جن سے تمام نبیوں Ú©Û’ سردار Ø+ضرت Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے امت Ú©Û’ افراد Ú©ÛŒ شناخت فرمائیں Ú¯Û’Û”
    صاف ستھرہ لباس پہن لیں۔ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: (يا بَنِی آدَمَ خُذُوا زِینَتَکُم عِندَ کُلِّ مَسجِد) اے آدم کی اولاد! ہر نماز کے وقت ایسا لباس زیبِ تن کرلیا کرو جسمیں ستر پوشی کے ساتھ زیبائش بھی ہو۔ (سورۂ الاعراف ۳۱) نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: اللہ تبارک وتعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔ مسلم
    وضاØ+ت: تنگ لباس ہرگز استعمال نہ کریں، اØ+ادیث میں تنگ لباس پہننے سے منع فرمایا ہے۔ نیز مرد Ø+ضرات پائجامہ یا کوئی دوسرا لباس ٹخنوں سے نیچے نہ پہنیں ØŒ اØ+ادیث میں ٹخنوں سے نیچے پائجامہ وغیرہ پہننے والوں Ú©Û’ لئے سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں۔
    جو چیزیں نماز میں اللہ کی یاد سے غافل کریں، ان کو نماز سے قبل ہی دور کردیں۔
    اپنی وسعت کے مطابق سخت سردی اور سخت گرمی سے بچاؤ کے اسباب اختیار کریں۔
    شور وغل Ú©ÛŒ جگہ نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ سے Ø+تی الامکان بچیں۔
    مرد Ø+ضرات فرض نماز جماعت Ú©Û’ ساتھ مسجدوں میں اور مستورات گھر میں ادا کریں۔
    صرف Ø+لال روزی پر اکتفا کریں اگرچہ بظاہر Ú©Ù… ہی کیوں نہ ہو Û”
    نماز میں خشوع وخضوع پیدا ہوجائے ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعائیں کرتے رہیں۔
    نماز شروع کرنے کے بعد:
    نہایت ادب واØ+ترام Ú©Û’ ساتھ اپنی عاجزی وفروتنی اور اللہ جلّ شانہ Ú©ÛŒ بڑائی، عظمت اور علو شان کا اقرار کرتے ہوئے دونوں ہاتھ اٹھاکر زبان سے اللہ اکبر کہیں، دل سے یقین کریں کہ اللہ تعالیٰ ہی بڑا ہے اور وہی جی لگانے Ú©Û’ لائق ہے اس Ú©Û’ علاوہ ساری دنیا Ø+قیر اور چھوٹی ہے، اور دنیا سے بے تعلق ہوکر اپنی تمام تر توجہ صرف اسی ذات Ú©ÛŒ طرف کریں جس Ù†Û’ ہمیں ایک ناپاک قطرے سے پیدا فرماکر خوبصورت انسان بنادیا اور مرنے Ú©Û’ بعد اسی Ú©Û’ سامنے Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہوکر اپنی اس دنیاوی زندگی کا Ø+ساب دینا ہے۔
    ثنا، سورۂ فاتØ+ہ، سورہ، رکوع وسجدہ Ú©ÛŒ تسبیØ+ات، جلسہ وقومہ Ú©ÛŒ دعائیں، التØ+یات، نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود اور دعاؤں وغیرہ Ú©Ùˆ سمجھ کر اور غور وفکر کرتے ہوئے اطمینان Ú©Û’ ساتھ پڑھیں، اگر تدبر وتفکر نہیں کرسکتے تو Ú©Ù… از Ú©Ù… اتنا معلوم ہو کہ نماز Ú©Û’ کس رکن میں ہیں اور کیا Ù¾Ú‘Ú¾ رہے ہیں۔
    اس یقین Ú©Û’ ساتھ نماز پڑھیں کہ نماز میں اللہ جلّ شانہ سے مناجات ہوتی ہے جیسا کہ Ø+ضرت انس Ø“ Ú©ÛŒ Ø+دیث میں گزرا Û” نیز دوسری Ø+دیث میں ہے کہ سورۂفاتØ+ہ Ú©ÛŒ تلاوت Ú©Û’ دوران اللہ تبارک Ùˆ تعالیٰ ہر آیت Ú©Û’ اختتام پر بندہ سے مخاطب ہوتا ہے۔
    اپنی نگاہوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کریں، نیز بالوں اور Ú©Ù¾Ú‘ÙˆÚº Ú©Ùˆ سنوارنے میں نہ لگیں۔
    سجدہ Ú©Û’ وقت یہ یقین ہو کہ میں اس وقت اللہ Ú©Û’ بہت زیادہ قریب ہوں جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: بندہ نماز Ú©Û’ دوران سجدہ Ú©ÛŒ Ø+الت میں اپنے رب Ú©Û’ سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے۔ مسلم
    نماز کے تمام ارکان واعمال کو اطمینان اور سکون کے ساتھ ادا کریں۔
    نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز ادا کریں۔
    نماز میں خشوع وخضوع Ú©ÛŒ کوشش Ú©Û’ باوجود اگر بلا ارادہ دھیان کسی اور طرف چلا جائے تو خیال آتے ہی فوراً نماز Ú©ÛŒ طرف توجہ کریں۔ اس طرØ+ بلا ارادہ کسی طرف دھیان چلا جانا نماز میں نقصان دہ نہیں ہے (انشاء اللہ) ØŒ لیکن Ø+تی الامکان کوشش کریں کہ نماز میں دھیان کسی اور طرف نہ جائے۔
    وضاØ+ت: نماز میں خشوع وخضوع پیدا کرنے Ú©Û’ لئے کثرت سے اللہ Ú©Û’ ذکر Ú©Ùˆ بھی خاص اہمیت Ø+اصل ہے اس لئے صبØ+ وشام پابندی سے اللہ کا ذکر کرتے رہیں کیونکہ ذکر شیطان Ú©Ùˆ دفع کرتا ہے اور اس Ú©ÛŒ قوت Ú©Ùˆ توڑتا ہے نیز دل Ú©Ùˆ گناہوں Ú©Û’ زنگ سے صاف کرتا ہے۔
    اہم گزارش: نماز میں خشوع وخضوع پیدا کرنے اور نماز Ú©ÛŒ قبولیت Ú©Û’ لئے سب سے اہم اور بنیادی شرط اخلاص ہے کیونکہ اعمال Ú©ÛŒ قبولیت کا انØ+صار نیت اور ارادہ پر ہوتا ہے جیسا کہ بخاری شریف Ú©ÛŒ پہلی Ø+دیث میں ہے: اعمال کا دار Ùˆ مدار نیت پر ہے، ہر شخص Ú©Ùˆ وہی ملے گا جس Ú©ÛŒ اس Ù†Û’ نیت کی۔۔۔ لہذا نماز Ú©ÛŒ ادائیگی سے خواہ فرض ہو یا نفل صرف اللہ جل شانہ Ú©ÛŒ رضامندی مطلوب ہو۔ دوسروں Ú©Ùˆ دکھانے Ú©Û’ لئے نماز نہ پڑھیں کیونکہ دوسروں Ú©Ùˆ دکھانے Ú©Û’ لئے نماز Ù¾Ú‘Ú¾Ù†Û’ Ú©Ùˆ اØ+ادیث میں فتنۂ دجال سے بھی بڑا فتنہ اور شرک قرار دیا ہے۔
    Ø+ضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ ہم لوگ مسیØ+ دجال کا ذکر کررہے تھے، اتنے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا کہ میں تمہیں دجال Ú©Û’ فتنے سے زیادہ خطرناک بات سے آگاہ نہ کردوں؟ ہم Ù†Û’ عرض کیا : ضرور۔ یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: شرکِ خفی‘ دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور وہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز Ú©Û’ لئے کھڑا ہو اور نماز Ú©Ùˆ اس لئے لمبا کرے کہ کوئی آدمی اسے دیکھ رہا ہے۔ ابن ماجہ Û” باب الریاء والسمعہ
    Ø+ضرت شداد بن اوس فرماتے ہیں کہ میں Ù†Û’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Ùˆ یہ فرماتے ہوئے سنا: جس Ù†Û’ دکھاوے Ú©ÛŒ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ÛŒ اس Ù†Û’ شرک کیا۔ مسند اØ+مد ۔ج Û´ØŒ ص۱۲۵
    اللہ تعالیٰ ہم سب کو نمازیں خشوع وخضوع کے ساتھ ادا کرنے والا بنائے۔ آمین۔ ثم آمین۔


  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خشوع وخضوع والی نماز


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: خشوع وخضوع والی نماز

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    Ameen

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خشوع وخضوع والی نماز

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    Ameen
    ماشاءاللہ
    پسند ،رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •