Results 1 to 4 of 4

Thread: مسجد کے آداب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مسجد کے آداب

    مسجد کے آداب
    مساجداﷲ کا گھر ہیں اور توØ+ید کا گہوارہ ہیں وہاں اﷲ Ú©Û’ سوا کسی اور Ú©Ùˆ پکارنا جائز نہیں۔مساجد Ú©ÛŒ عزت اور تعظیم Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ آداب Ú©Ùˆ پیش رکھنا ضروری ہے۔
    ١۔مساجد میں داخل ہوتے وقت دایاں پاؤں پہلے اندر رکھنا چاہیے اور یہ دعاپڑھنی چاہے۔

    "اللَّهُمَّ افْتَØ+Ù’ لي أبْوابَ رَØ+ْمَتِك"
    یااﷲ میرے لیے اپنی رØ+مت Ú©Û’ دروازے کھول دے﴿مسلم﴾
    ۲۔مسجد میں فضول باتوں سے پرہیز کیا جائے ،بدن لباس پاک صاف ہو،بہتر ہے کہ گھر سے مسجد میں باوضو ہو کر جائیں۔
    ۳۔مسجد میں داخل ہونے Ú©Û’ بعد دو رکعت نفل پڑھناسنت ہے ،اس Ú©Ùˆ تØ+یتہ المسجد کہتے ہیں۔فرض نماز مسجد میں پڑھنا واجب ہے،بلاعذر گھر میں نماز قبول نہیں ہوتی۔
    ۴۔جب لوگ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے ہوں تو ان Ú©Û’ سامنے سے گزرنا منع ہے۔اس Ú©Û’ بارے میں میں Ø+دیث میں وعید آئی ہے۔
    ۵۔سجدوں کو پاک صاف رکھنا اور گردوغبار جھاڑنا مسلمانوں کے ذمہ ہے۔
    ٦۔مسجد میں بدبو دار چیزیں لے کر آنا اور کھا کر جانا منع ہے،اگر کوئی ناگوار بدبودار چیز کھائی ہو پیاز،لہسن وغیرہ توٹھ پیسٹ یا مسواک کے زریعہ منہ صاف کرکےجانا چاہے،مسجد میں خوشبو لگا کر جانا چاہے۔
    ۷۔مسجد میں خریدؤفروخت کرنا جائز نہیں ہے۔
    ۸۔مسجد میں تھوکنا یا ناک کا فضلہ پھیکنا منع ہے
    9۔مسجد میں دیر سے آنے والوں کو اگلی صف میں جانے کے لیے لوگوں کے کندھے پھلانگ کرجانامنع ہے کیونکہ اس سے پہلے آنے والوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
    ١۰۔جب دوسرے لوگ نماز Ù¾Ú‘Ú¾ رہے ہوں تو بلند آواز سے ذکر کرنا Ø+تی کہ تلاوت قرآن مجید بھی منع ہے کیونکہ اس سے دوسروں Ú©ÛŒ عبادت میں خلل پڑتاہے۔
    ١١۔مسجدوں میں کوئی ایسی گفتگو نہ Ú©ÛŒ جائے جس سے دوسروں Ú©ÛŒ تØ+قیر ہوتی ہو،نہ ہی کوئی ایسی Ø+رکت Ú©ÛŒ جائے جو دوسروں Ú©ÛŒ اذیت کا باعث ہو۔
    ١۲۔مسجد کا امام تقویٴ،علم اور عمل کی بناء پر مقرر کیاجاناچاہیے جو علم،تقوئ و دینداری میں سب سے برتر ہو۔
    ١۳۔مسجد میں جاتے ہوئے وقار اور ادب سے مدنظر رکھا جاہے،خاموشی سے داخل ہوجائے اگر کوئی بات کرنی پڑے تو آہستہ سے کی جائے۔زیادہ وقت تلاوت قرآن،نوافل،اور نماز میں صرف کیا جائے۔
    ١۴۔مسجد سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھنی چائیے:

    "اللَّهُمَّ إِني أسألُك مِنْ فَضْلك"
    "الہی!میں تیرے فضل کا سائل ہوں"(مسلم)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسجد کے آداب


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: مسجد کے آداب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسجد کے آداب

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ،رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •