Results 1 to 2 of 2

Thread: تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+


    تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+
    ہر Ø´Û’ گزشتنی ہے مہ Ùˆ سال Ú©ÛŒ طرØ+

    کیو ں کر کہوں کہ در پئے آزار ہے وہی
    جو آسماں ہے سر پہ مرے ڈھال Ú©ÛŒ طرØ+

    یوں بے سبب تو کوئی انہیں پوجتا نہیں
    Ú©Ú†Ú¾ تو ہے پتھروں میں خدوخال Ú©ÛŒ طرØ+

    کیا کچھ کیا نہ خود کو چھپانے کے واسطے
    عریانیوں Ú©Ùˆ اوڑھ لیا شال Ú©ÛŒ طرØ+

    اب تک مرا زمین سے رشتہ ہے استوار
    رہنِ ستم ہوں سبزۂ پامال Ú©ÛŒ طرØ+

    میں خود ہی جلوہ ریز ہوں، خود ہی نگاہِ شوق
    شفاف پانیوں پہ جھکی ڈال Ú©ÛŒ طرØ+

    ہر موڑ پر ملیں گے کئی راہ زن شکیبؔ
    چلئیے چھپا Ú©Û’ غم بھی زر Ùˆ مال Ú©ÛŒ طرØ+


    2gvsho3 - تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+

    2gvsho3 - تیز آندھیوں میں اڑتے پر وبال Ú©ÛŒ طرØ+

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •