Results 1 to 2 of 2

Thread: تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے

    تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے
    پیار تو جیون کی بازی تھی، تم جیتے ہم ہار گئے

    ہجر Ú©Û’ جاگتے لمØ+Ùˆ تم Ú©Ùˆ یاد ہو تو اتنا بتلاؤ
    کتنے چاند نکل کر ڈوبے اور کتنے تہوار گئے

    جلتی ہوئی سڑکوں پر رقصاں دھول بھرا سنّاٹا تھا
    ہم جو سلگتی تنہائی کے خوف سے کل بازار گئے

    جن کو آنگن آنگن سینچا موسم موسم لہو دیا
    دھوپ چڑھی تو ان پیڑوں کے سائے پسِ دیوار گئے

    وہ جگنو، وہ جگ مگ چہرے گلیوں کا سرمایہ تھے
    اندھی صبØ+ Ú©ÛŒ سرØ+د پر جو رات Ú©ÛŒ پونجی وار گئے

    جس سے بغاوت کی پاداش میں میرا قبیلہ قتل ہوا
    گاؤں کے اس خونی میلے میں میرے سارے یار گئے

    ہم کیا جانیں یار سلیمؔ کہ نفرت کیسی ہوتی ہے
    ہم بستی کے رہنے والے شہر میں پہلی بار گئے
    Ù+Ù+Ù+


    2gvsho3 - تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے

    2gvsho3 - تم کیا جانو عشق میں گزرے لمØ+Û’ کیا بیکار گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •