Results 1 to 2 of 2

Thread: تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو


    تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
    جو ملے خواب میں وہ دولت ہو

    میں +تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں
    مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو

    تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو
    اور اتنی ہی بے مرّوت ہو

    تم ہو پہلو میں +پر قرار نہیں
    یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو

    تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی
    کیسے انگڑائی سے شکایت ہو

    کس طرح چھوڑ دوں+ تمھیں +جاناں
    تم مری زندگی کی عادت ہو

    کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
    تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو

    داستاں+ ختم ہونے والی ہے
    تم مری آخری محبت ہو


    2gvsho3 - تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

    2gvsho3 - تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •