Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Lol وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری



    وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری
    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ''وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا‘‘ کیونکہ یہ وقت ہی گھبراہٹ کا ہے اور ہم بھی آدھی رات ہی سے گھبرانا شروع کرتے ہیں اور رات بھر سوتے نہیں ہیں‘ کیونکہ اگر سو جائیں تو بہت سے قلفے والے‘ پنکچر لگانے والے اور رکشے والے خواب میں آ کر ہمیں پریشان کرتے ہیں؛ حالانکہ یکدم امیر ہو جانے پر انہیں خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ہمیں پریشان نہیں کرنا چاہیے‘ کیونکہ اُنہیں پریشان کرنے والا سارا روپیہ کسی غیبی قوت نے نکلوا لیا ہے اور اس طرح حساب برابر ہو گیا ہے اور اس میں سے جو پیسے ہمارے کھاتے میں ڈال دیئے گئے ہیں‘ وہ بھی ان لوگوں کی اپنی شرارت تھی‘ ورنہ ہم پر پہلے ہی اللہ کا اتنا فضل ہے کہ ہمیں ان پیسوں کی ضرورت ہی نہیں تھی‘ تاہم کچھ پیسے بلاضرورت بھی آ جاتے ہیں اور یہ سب اللہ کی دین ہے۔ آپ اگلے روز اسلام آباد میں اختر مینگل سے ملاقات کر رہے تھے۔

    سُرخیاں‘ متن اور عامرؔ سہیل کا تازہ کلام
    ظفر اقبال
    کے کالم سے انتخاب
    2gvsho3 - وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری

    2gvsho3 - وزیراعظم نے گھبرا کر آدھی رات کو خطاب کیا: بلاول بھٹو زرداری

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •