عمران خان اپنے انجام سے ڈریں: فضل الرØ+من
جمعیت علمائے اسلام (ف) Ú©Û’ سربراہ مولانا فضل الرØ+من Ù†Û’ کہا ہے کہ ''عمران خان اپنے انجام سے ڈریں‘‘ اور ہمارے انجام سے عبرت Ø+اصل کریں ‘جو اب بقول شاعر : ع
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیں
جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ میرؔ صاØ+ب Ú©Û’ کام بھی ہمارے جیسے ہی تھے‘ جبکہ شاعر تو ویسے بھی نازک مزاج ہوتے ہیں اور ہماری طرØ+ Ù„Ú©Ú‘ ہضم پتھر ہضم نہیں ہوتے؛ Ø+الانکہ اُنہیں ہونا چاہیے‘ کیونکہ یہ دُنیا ہے اور اس میں رہنے کیلئے معدے کا مضبوط ہونا بیØ+د ضروری ہے‘ کیونکہ معدہ خالی ہو تو خواہ مخواہ تØ+ریک چلانے Ú©ÛŒ سوجھتی ہے۔ آپ اگلے روز ملتان آمد پر میڈیا Ú©Û’ نمائندوںسے گفتگو کر رہے تھے۔

سُرخیاں‘ متن اور عامرؔ سہیل کا تازہ کلام
ظفر اقبال
کے کالم سے انتخاب